
سوال: میری شادی کو چار سال ہو گئے ہیں اور ہمارا مہر فاطمی مقرر ہوا تھا، لیکن اب چار سال پہلے جو چاندی کا ریٹ تھا، اس کے حساب سے مہر فاطمی ادا کرنا ہو گا یا جب میں مہر ادا کروں گا، اس وقت کی چاندی کے ریٹ کا اعتبار ہو گا؟
خلع کے بعد شوہر کو بغیرنکاح کیے فقط زبانی رجوع کا اختیار ہوتا ہے یا نہیں ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا خلع کے بعد شوہر کورجوع کا اختیار ہوتا ہے جس طرح طلاق رجعی میں ہوتا ہے؟
بیوی کے انتقال کے بعد اس کے حق مہر کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کسی شادی شدہ عورت کا انتقال ہو گیا اور اس کے شوہر نے ابھی تک حق مہر ادا نہیں کیا تھا، تو اب اس کی ادائیگی کی کیا صورت ہے؟
جب طلاق کاخط ملا تب عدت شروع ہوگی یا جب طلاق دی تب سے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بہن کی 13 اگست 2016 کو شادی ہوئی اور رخصتی بھی ہو گئی ،چند دن بعدان کی طبیعت خراب ہوئی تو ہم اسے اپنے گھر لے آئے ، 13 ستمبر کوکراچی کنٹونمنٹ کی طرف سے ایک خط ملا جس میں ان کی طلاق کا ذکر تھا ، اور 17 اگست کی تاریخ لکھی تھی ، ان کےشوہر سے رابطہ ہوا تو انہوں نے بھی طلاق کی تصدیق کی۔ ہماری بہن کے ٹیسٹ کروائے تو وہ امید سے تھیں ، ہم نے ان کا حمل گروا دیا ہے ۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ ان کی عدت کب سے شروع ہو گی ؟ اور ان کی عدت کتنی ہے ؟
مہر میں جو چیز مقرر ہوئی، اس کے بدلے دوسری چیز دینا
سوال: 11000روپے میں مہر فکس ہوا پھرشادی کے بعد لڑکی کو بطور مہر کان کی بالی (سونے کی بالی) دے دی کیا یہ درست ہے؟
اگر مُہر لگانے کی حاجت نہ ہو ،تو مرد کے لیے انگوٹھی پہننے کا حکم ؟
جواب: مہر لگانے کی حاجت نہیں پڑتی اس کے لیے افضل یہ ہے کہ نہ پہنے ۔ سنن ابی داود ،سنن ترمذی اور سنن نسائی میں ہےواللفظ للاول :’’عن عبداللہ بن بریدۃ عن ابیہ ...
شوہر نے ایک طلاق دی تو کچھ دنوں بعد دوسری طلاق خود بخود ہو جائے گی ؟
سوال: شوہر نے اگر ایک طلاق دے دی،تو اب دوسری طلاق کتنی مدت کے بعد از خود واقع ہو گی؟
بیوی کو ماں بہن بیٹی کہہ کربلانا
جواب: طلاق کی نیت ہے تو بائن طلاق واقع ہوگی ، ظہار کی نیت ہے تو ظہار ہے اور تحریم(حرام کرنے)کی نیت ہے تو ایلا ہے اور اگر کچھ بھی نیت نہیں تھی ایسے ہی کہہ دی...
حق مہرمیں مقررپلاٹ کے بدلے اس کی رقم دینے کاحکم
سوال: کسی عورت کا حق مہر، آج سے 20 سال پہلے، ایک پلاٹ رکھا گیا ،جس کی قیمت، اس وقت، 5 لاکھ تھی ۔ اب اس کی قیمت، 25 لاکھ ہے، تو اب اسے اس پلاٹ کے بدلے رقم دی جائے ،تو 5 لاکھ مہر دیا جائے گا یا 25 لاکھ ؟
سوال: حق مہر مؤجل کیا نصاب میں شامل ہوگا؟