سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 3848 results

121

عبادات اور معاملات میں فاسد و باطل کا فرق

جواب: متعلق ”فاسِد“ یا ”باطِل“ کسی ایک کا حکم لگا دیا جاتا ہے، چنانچہ ”باب العبادات“ میں فاسِد اور باطل کی مراد یکساں ہونے کے متعلق علامہ ابن نجیم مصری حنف...

121
122

کیا 90 سالہ بوڑھی عورت پر بھی وفات کی عدت ہوگی؟

سوال: اگر90سالہ بوڑھی عورت کے شوہر کا انتقال ہوجائے تو کیا اس پر بھی عدتِ وفات لازم ہوگی؟ یا عدت کا حکم فقط جوان عورت کے لیے ہے؟

122
123

عدت کے دوران گھرکے کام کاج کرنا

سوال: کیا بیوہ عورت عدت کے ایام میں اپنے گھر کے کام کاج کرسکتی ہےجبکہ گھر میں کام کرنےکے لیے دیگر عورتیں بھی موجود ہیں ؟

123
124

پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟

سوال: فی زمانہ پلاٹس کی خرید و فروخت بڑے پیمانے پر ہو رہی ہے جس کی چند صورتوں سے متعلق رہنمائی مطلوب ہے : 1. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ ہمارے پاس اتنی ایکڑ زمین موجود ہے اور اس کا باقاعدہ نقشہ جاری کر دیا کہ یہاں روڈ، یہاں پلاٹ ہیں ،پلاٹ کے باقاعدہ نمبر بھی جاری کر دیے ،مگر ابھی وہاں کھیت یا کوئی اور چیز ہے ، فزیکلی طور پر باقاعدہ کٹِنگ یا مارکنگ نہیں کی گئی کہ کون سا پلاٹ نمبر کہاں ہے ؟ مگر نقشے میں سب کچھ موجود ہے ،اس نقشے کے مطابق ہی کالونی میں کام ہوگا ، نیز پلاٹ کی قیمت بھی گز یا مرلے کے حساب سے متعین ہے تو ایسا متعین پلاٹ خریدنا، جائز ہے، جبکہ مارکنگ نہیں کی ہوئی ؟ 2. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں علاقے میں فلاں نمبر متعین پلاٹ دیا جائے گا، مگر وہاں بجلی ، پانی ، گیس ، سیوریج وغیرہ بنیادی سہولیات کا کوئی انتظام نہیں۔ جس کی وجہ سے وہاں رہائش اختیار کرنا بہت مشکل ہے۔ یا جو پلاٹ خریدا ، وہ متعین ہے اور وہاں رہائشی سہولیات بھی موجود ہیں ،مگر فی الحال وہ جگہ باقاعدہ آباد نہیں ہوئی ۔ اس سوسائٹی کی طرف سے اس کے علاوہ کوئی ایسی شرط نہیں جس کو خرید و فروخت میں ناجائز کہا جا سکے ۔ صرف یہ ایک پہلو ہے جس سے یہ لگ رہا ہے کہ غیر آباد اور بنجر زمین کو خریدنے پر کوئی شرعی رکاوٹ تو نہیں ہوگی ؟ 3. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں ایریا ہے ، اس میں سے کوئی ایک پلاٹ آپ کو ملے گا یعنی ایک حد تک تو واضح ہو گیا کہ علاقہ کون سا ہے، مگر اس پلاٹ کی تعیین نہیں کہ پلاٹ نمبر کون سا ہو گا؟ کس جگہ ہوگا؟کچھ مہینے یا سال گزرنے کے بعد ہر ایک کا پلاٹ نمبر دے دیا جاتا ہے ۔ 4. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ آپ کو اتنی رقم میں پلاٹ دیں گے ،مگر ان کی مقرر کردہ کالونی کی جگہ ، پلاٹ کی قیمت ، خریدنے والوں کی تعداد وغیرہ کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ شاید ان کے پاس اتنے پلاٹ موجود ہی نہیں۔پلاٹ خریدنے کی صورت میں کوئی معین جگہ بھی نہیں بتائی جاتی، بلکہ صرف ایک فائل دے دی جاتی ہے ۔ کچھ عرصہ گزرنے کے بعد بعض لوگوں کو باقاعدہ پلاٹ دے دیا جاتا ہے، جبکہ بعض لوگوں کو جھوٹے آسرے دیے جاتے ہیں۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ مندرجہ بالا صورتوں میں پلاٹ خریدنے کے شرعی احکام کیا ہوں گے؟

124
125

نماز میں سورہ فاتحہ اور سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم

جواب: متعلق تنویر الابصار ودرمختار میں ہے:’’‌سمى ‌غير المؤتم بلفظ البسملة سرا في أول كل ركعة ولو جهرية ‘‘ترجمہ:امام اور منفرد ہر رکعت کے آغاز پر آہستہ آو...

125
126

نماز غوثیہ کا طریقہ اور شرعی حیثیت و حقیقت

جواب: متعلق حدیث: ’’افضل الصیام صیام داؤد‘‘ (افضل روزے داؤد علیہ السلام کے روزے ہیں)۔ وضو کے متعلق فرمایا:’’هذا وضوئي ووضوء الأنبياء قبلي‘‘ (یہ میرا اور مجھ...

126
127

ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا

جواب: متعلق جزئیات: قرض کی تعریف تنویر الابصار میں یوں بیان کی گئی ہے: ’’عقد مخصوص یرد علی دفع مال مثلی لآخر لیرد مثلہ‘‘ ترجمہ: قرض ایسا مخصوص عقد ہے جس...

127
128

حیض دیرسے آتا ہوتو عدت کیسے ختم ہوگی ؟

سوال: جس عورت کو حیض آنے میں طویل عرصہ لگ جاتا ہو ،مثلا ایک ماہ یا دو ماہ،تو اس صورت میں بھی اس عورت کی عدت تین حیض ہی ہوگی یا تین ماہ میں عدت ختم ہوجائے گی؟

128
129

نخاع الصلب (حرام مغز) کا حکم

جواب: متعلق یہی ایک دلیل بیان فرمائی کہ زکام ایک امرِ عام ہے ، ہر دوراور ہر طرح کے لوگوں میں اس کا وجود رہا ہے۔ ایسی عام چیز اگر ناقض وضو ہوتی تو اس کا حکم...

129
130

کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟

جواب: متعلق حدیثِ پاک میں ہے کہ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں :’’ إن أبا بكر الصديق كان نحلها جاد عشرين وسقا من ماله بالغابة....

130