
عصر کے وقت ماہواری شروع ہوئی، تو اس دن کی ظہر و فجر کی نماز کا حکم
سوال: اگر کسی عورت کو ماہواری عصر کے وقت شروع ہوئی ، تو اس نے اس دن جو فجر اور ظہر کی نماز پڑھی، وہ ہوگئی یا نہیں؟
صاحبِ ترتیب نے قضا نہ پڑھی اور اگلی نماز شروع کردی تو کیا کرے؟
سوال: صاحبِ ترتیب شخص کی فجر قضا ہو گئی، صاحبِ ترتیب شخص، ظہر کی نماز الگ سے پڑھ رہا تھا، دورانِ نماز ابھی ایک رکعت ہی پڑھی تھی کہ یاد آیا کہ فجر کی قضا نماز ابھی تک باقی ہے۔ پوچھنا یہ ہے صاحبِ ترتیب شخص جو ظہر کی نماز پڑھ رہا ہے، ظہر کی نماز پوری کرے یا نماز توڑ دے؟ ظہر کی نماز کا وقت ختم ہونے میں کافی وقت باقی ہے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
عشاء کی نماز کے بعد کچھ دیر سو کر تہجد پڑھنا
سوال: عشاء کی نماز کے تھوڑی دیربعد سوکر تہجد پڑھ سکتے ہیں یا فجر سے تھوڑی دیر پہلے پڑھنا ضروری ہے؟
کیا فجر کی نماز کے بعد سو سکتے ہیں؟
سوال: کیا فجر کی نماز کےبعد سو سکتے ہیں؟اور پھر ایک دو گھنٹے بعد اٹھ کر گھر کا کام کاج کیا جائے تو اس میں حرج تو نہیں؟
کیا فجر کے وقت کتے کا بھونکنا منحوس ہے ؟
سوال: اگر گھر میں حفاظت کے لئے کتا رکھا ہو، جب فجر کی اذان ہوتی ہے، کتا بھونکتا ہے، کیا اس کا فجر کے وقت بھونکنا منحوس ہے ؟
نماز فجر کا ٹائم داخل ہونے کے بعد قضا نماز پڑھنا
سوال: فجر کا ٹائم داخل ہونے کے بعد نماز سے پہلے اور نماز کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سحری کے ختم ہونے کا وقت معلوم کرنے کا طریقہ
جواب: فجر کا ابتدائی وقت موجود ہے اور وہی سحری کا آخری وقت بھی ہوتاہے ۔مثلا آج لاہورداتادربار کے علاقہ میں فجر کا ابتدائی وقت: پانچ بج کر22 منٹ او...
احتلام ہونے کا وقت معلوم نہ ہو اور نشان دیکھے تو کب سے غسل فرض ہونے کے احکام جاری ہوں گے؟
سوال: زید نے نمازِ فجر کے بعد کچھ آرام کیا یعنی سو گیا اور پھر انہی کپڑوں میں آفس چلا گیا۔ نمازِ ظہر سے پہلے اُس نے اپنے کپڑوں پر منی کے نشانات دیکھے۔ اب یہ نشانات کب کے لگے ہیں؟ زید کو اس کا کچھ علم نہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ زید نے انہی کپڑوں میں جو نمازِ فجر ادا کی ہے تو کیا اُس کی وہ نمازِ فجر درست ادا ہوگئی یا اُس نماز کو دوبارہ ادا کرنا ہوگا؟
اکیلے نماز پڑھنے کے بعد مغرب کی جماعت میں شامل ہونے کا حکم
جواب: فجر والعصر ولزوم أحد المحذورين السابقين لو اقتدى في المغرب “ ترجمہ:اور اگر اس نے تنہا نماز پڑھ لی تو اس کے لیے مسجد سے نکلنا مکروہ نہیں کیونکہ اس نے ...
نمازفجر کے بعد پڑھے جانے والے اوراد
سوال: فجر کے بعد ذکر و اذکار پڑھنے چاہییں یا پھر سورہ یٰسین؟ رہنمائی فرما دیں۔