
کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟
جواب: مالک کاملازموں کے لیے ہیلتھ انشورنس کروانا،جائزنہیں ہے کہ یہ جوئے پرمشتمل ہے کہ ہیلتھ انشورنس میں اپنی رقم کوخطرے پرپیش کیاجاتاہے کہ ہیلتھ انشورنس ک...
کیا نابالغ بچے کے وضو کرنے سے پانی مستعمل ہوجائے گا ؟
سوال: نابالغ بچےکے وضو کرنے سے پانی مستعمل ہوتاہے یا نہیں ؟
ذاتی مکان کے لئے رقم رکھی ہو، تو اس کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟
جواب: مال کر لینا جائز نہیں ہوگا۔ہاں اگر فارم جمع ہونے کا زمانہ آنے سے پہلے ہی ذاتی گھر خرید لیا تو پھر حج فرض نہیں ہوگا جبکہ اس کے علاوہ بقدرِ استطاعت مال...
جواب: مال، عزّت میں مرد سے کم ہو اور چال چلن اور اخلاق و تقویٰ و جمال (خوبصورتی)میں زیادہ ہو۔" اسی طرح لڑکی والوں کو بھی چاہئے کہ "دیندار، صحیح العق...
میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟
جواب: نابالغ سب شامل ہوتے ہیں اوربعض اوقات سب ورثاء کی اتنے زیادہ خرچ پر رضامندی بھی نہیں ہوتی۔جبکہ میت کے ترکہ میں سے ورثاء کی اجازت کے بغیر صرف کفن دفن بق...
نا بالغ بچہ فوت ہوجائے تو ایصال ثواب کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نابالغ بچہ جوچند ماہ یا چند سال کا ہو، اس کے لیے ایصال ثواب کرنا کیسا؟
کیا مرد پرگھر کے تمام افراد کا فطرانہ دینا لازم ہے؟؟
جواب: نابالغ بچوں کا صدقہ فطر اداکرنا واجب ہوتا ہے بشرطیکہ وہ نابالغ بچے خود صاحبِ نصاب نہ ہوں۔ یونہی مجنون بالغ اولاد اگر صاحبِ نصاب نہ ہو تو اس کا فطرہ ب...
اسلام میں خلع کا حقیقی تصور کیا ہے؟
جواب: مال بطور فدیہ عورت شوہر کو دے کر اپنی جان چُھڑا لے، تو اس میں زوجین میں سے کسی پر کچھ گناہ نہیں۔یہ حکم مذکورہ بالا آیت مبارکہ سے معلوم ہوا ۔(ماخوذ از...
عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے اپنی زمین پہ گندم کی فصل اُگائی تھی اور اس پہ عشر بھی ادا کر دیا تھا، عشر ادا کرنے کے بعد بقیہ گندم بیچ کر رقم محفوظ کر لی، تو سوال یہ ہے کہ اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ اگر فرض ہو گی، تو صاحبِ نصاب شخص اسے پہلے والے نصاب میں شامل کرے گایا پھر اس کے لیے الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ کیونکہ میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں، میری کریانہ کی دکان ہے، جس میں کم و بیش پانچ لاکھ کا مالِ تجارت ہو گا اور میری زکوۃ کا سال 25 شعبان کو پورا ہوتاہے، تو اس اعتبار سے کیا گندم والی رقم پہلے والے نصاب میں شامل کریں گے یا پھر زکوۃ فرض ہونے کے لیے اس پر الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ گندم بیچے ہوئے چھ ماہ گزرے ہیں۔