
نعت یا ڈٓاکومینٹری میں میوزک کا حکم
جواب: ناجائز و گناہ ہے کہ میوزک ہاتھ خواہ منہ وغیرہ کے ذریعے بجائے جانے والے کسی بھی آلے سے ہو ، اس کا ناجائز ہونا کثیر احادیث اور فقہی کتب سے ثابت ہے۔ ...
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: ناجائز وگنا ہ ہیں ،کیونکہ مَردوں کے ناک اورکان چھدوانے (سوراخ نکلوانے)میں عورتوں کے ساتھ مشابہت ہے اور اللہ تعالیٰ نے عورتوں کے ساتھ مشابہت اختیار کرن...
عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟
جواب: ناجائز و حرام اور گناہ ہے۔ عورت کےلئے اپنے مواضعِ زینت کسی اجنبی مرد کے سامنے ظاہر کرنا، یونہی زیور کی آواز غیر تک پہنچانا حرام ہے۔ہاں شوہر یا محارم...
آئل کے ڈرم پرنقلی اسٹیکرلگاکرآئل بیچنا
جواب: ناجائز ہے: (1) کمپنیز کی اجازت ووکالت کے بغیر ان کے نام و مونو گرام کے اسٹیکرز لگانا،ناجائز ہے کہ یہ قانونا جرم ہے اورہر وہ کام جو قانوناًجر م ہو...
صابن شیمپو وغیرہا میں ناپاک چیز ملنے کا گمان ہو، تو ان کے استعمال کا حکم
جواب: ناجائز نہ ہوگا۔ اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :”اصل اشیاء میں طہارت وحلت ہے جب تک تحقیق نہ ہو کہ اس میں...
دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟
جواب: ناجائز وگناہ ہے۔ اس تفصیل کے بعد اب جہاں تک قرآنی آیات کا دم کیا ہوا پانی ڈالنے کا تعلق ہے،تو اِس حوالے سے عرض یہ ہے کہ شریعتِ مطہرہ میں اعمال اور...
اچھی کوالٹی والے چاول ، نارمل کوالٹی والے چاولوں کے بدلے بیچنا
جواب: ناجائز،حرام اور گناہ ہے،اگرچہ ان کی کوالٹی میں فرق ہی کیوں نہ ہو۔تفصیل اس مسئلہ کی یوں ہے کہ سود کی دو علتیں ہیں ۔پہلی: قدر یعنی بیچی جانے والی چیزوں ...
مردانہ بریسلیٹ بیچنا جائز ہے یا نہیں ؟
جواب: ناجائز ہے۔ گناہ کے کاموں پر تعاون کرنے سے متعلق قرآن کریم میں ہے: ’’وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَان ‘‘ ترجمہ کنز الایمان: اور گ...
”یہ تو قیمتِ خرید بھی نہیں ہے“...یہ جملہ کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کاروبار کے دوران چیز بیچتے ہوئے یہ بولنا کیسا ہے کہ یہ میری خرید بھی نہیں حالانکہ اس کی خرید اس سے سَستی ہوتی ہے تو اس طرح چیز بیچنا جائز ہے یا ناجائز؟
شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم
سوال: ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے خاندان میں ولیمہ وغیرہ دعوتوں کے مواقع پر کچھ نہ کچھ پیسے دیئے جاتے ہیں اور نیت یہ ہوتی ہے کہ جب ہمارے ہاں شادی وغیرہ ہوگی تو یہ کچھ زیادتی کے ساتھ ہمیں مل جائیں گے مثلاً 1000 ہم نے دیا ہے تو یہ 1500 دیں گے اور ہم اگلی بار اس سے بھی کچھ زیادہ دیں گے، یہ باقاعدہ رجسٹر پر لکھا بھی جاتا ہے، اگر بالکل ہی وہ نہ دے تو ناراضگی کا اظہار اور برا بھلا بھی کہا جاتا ہے۔ دریافت طلب امر (پوچھنے کی بات) یہ ہے کہ مذکورہ صورتِ حال میں پہلے کم پیسے دینا پھر زیادہ پیسے لینا اور بالکل ہی نہ دیں تو نا راضگی کا اظہار کرنا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟ سائل:محمد سعید عطاری (مدرس کورس، صدر، باب المدینہ کراچی)