
ہوٹل میں دئیے جانے والے صابن، شیمپو وغیرہ گھر لاسکتے ہیں؟
جواب: متعلق ملکیت یا اباحت کی صراحت نہ ہو، تو ایسی صورت میں دار ومدار عُرف پر ہوتا ہے اور مختلف ہوٹلز سے حاصل شدہ معلومات کے مطابق ہوٹل میں آنے والے گیسٹ (G...
تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟
جواب: متعلق سُنَنْ ابی داؤد ، سنن نسائی ،سنن کبری للبیہقی ، شرح السنۃ للبغوی وغیرہاکتبِ احادیث میں ہے، واللفظ للاول :”عن عبد اللہ بن الزبير، أنه ذكر، أن ا...
بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟
جواب: متعلق رد المحتار میں ہے : ”و شروطہ ثلاثۃ ۔۔۔ و وجود وارثہ عند موتہ حیاالخ “ترجمہ : وراثت کی تین شرائط ہیں : ( دوسری شرط یہ ہے کہ جس شخص کی وراثت تقسی...
قادیانیوں کی مصنوعات (Products) خریدنے کا حکم
جواب: متعلق سیّدی اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:” قادیانی مرتد ہیں، اُن...
جواب: متعلق درمختار میں ہے:”وینادی الصلاۃ جامعۃ لیجتمعوا“ یعنی وہ نداء کرے ، الصلاۃ جامعۃ تاکہ لوگ جمع ہوجائیں ۔ (درمختار ،ج03،ص79،مطبوعہ کوئٹہ ) بہا...
عقیقے اور صدقے کا جانور کتنی عمر کا ہونا چاہیے؟
جواب: احکام قربانی کی طرح ہیں کہ عقیقہ کی بکری ایک سال سے کم نہ ہو،گائے دوسال سے اور اونٹ پانچ سال سے،نیز بکری صرف ایک کی طرف سے ہوسکتی ہے،گائے اونٹ میں سات...
مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟
جواب: متعلق سنن ترمذی شریف میں ہے :”عن عقبة بن عامر الجهنی قال: ثلاث ساعات كان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم ينهانا أن نصلی فيهن: حين تطلع الشمس بازغة حتى تر...
حمل ضائع ہونے کے بعد آنے والے خون کا حکم
جواب: احکام پر عمل کرے گی ، کیونکہ اعضاءچار ماہ سے پہلے بننا شروع ہو جاتے ہیں جبکہ روح چار ماہ مکمل ہونے پر پھونکی جاتی ہے اور عضو بن جانے کے بعد حمل ضائع ہ...
شوہر کی 15 دن سے زیادہ رہنے کی نیت ہو اور بیوی کی کم، تو بیوی قصرکرے گی یا نہیں ؟
سوال: اگر میاں بیوی دونوں ایک ساتھ پانچ سو(500) کلو میٹر دور کسی جگہ پر سفر کرکے جائیں،اور وہاں شوہر مقیم ہوجائے ،جبکہ بیوی وہاں صرف پانچ دن کے لیے گئی ہو، تو ایسی صورت میں بیوی کے لیےنمازوں میں قصر کرنے اور نہ کرنے سے متعلق کیا حکم ہوگا؟کیا بیوی مقیم نہ ہونے کی وجہ سے قصر نماز ادا کرے گی،یا پھر شوہر کی اتباع میں پوری نماز پڑھے گی ؟
بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مجھے ایک جاننے والی عورت نے میری قریبی رشتہ دار عورت کے متعلق کہا کہ وہ ایسی ایسی ہے(یعنی اس کی برائیاں بیان کیں) اور پھر مجھے کہا کہ اپنی بیٹی کی قسم کھاؤ کہ تم یہ باتیں کسی کو نہیں بتاؤ گی، میں نے اس وقت اپنی بیٹی کی قسم کھا لی، کچھ دن بعد میں اپنی اسی رشتہ دار عورت کے پاس بیٹھی تھی جس کے متعلق مجھے غلط گائیڈ کیا گیا تھا، تو میں نے اسے کہا کہ آپ کتنی اچھی ہیں، لیکن لوگ آپ کے متعلق کیا کیا کہتے ہیں، تو وہ مجھے کہتی کہ یقیناً تمہیں فلاں نے کہا ہوگا، حالانکہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، اسے خود ہی معلوم ہو گیا، میں اب کافی پریشان ہوں، میری ایک ہی بیٹی ہے اور میں نے اس کے نام کی قسم کھا لی اور جس بات پر قسم کھائی تھی وہ بھی ظاہر ہو گئی، میں کافی پریشان ہوں، میری رہنمائی فرمائیں کہ اس قسم کا کیا کفارہ ہوگا؟