سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 3911 results

121

صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: میری ایک بھی نماز قضاء نہیں تھی ،میں امام کے پیچھے عشاء کی نماز پڑھ رہا تھا اور انہوں نے اس میں قراءت کرتے ہوئے ایسی غلطی کی جس سے معنیٰ فاسد ہونے کےسبب نماز فاسد ہوگئی ،لیکن مجھے اس مسئلہ کا علم نہیں ہوا،لہٰذا میں بقیہ وقتی نمازیں پڑھتا رہا اور میں نے اگلے دن کی عشاء کی نماز بھی پڑھ لی ،پھر مجھے نماز ظہر کے بعد ایک مفتی صاحب سے یہ مسئلہ معلوم ہوا کہ معنیٰ فاسد ہونے کے سبب نماز فاسد ہوچکی تھی، تو میں نے نماز ظہر کے بعد اس فاسد نماز کا اعادہ کرلیا، تو اب سوال یہ پوچھنا ہے کہ میری وقتی نمازیں ہوئیں یا نہیں ؟ اور میں اب پھر سے صاحب ترتیب ہوں یا نہیں؟

121
122

نمازِ جنازہ میں کون سا درود پڑھنا افضل ہے؟

جواب: نمازی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھے، جیسا کہ وہ تشہد میں درود پڑھتا ہے۔ (کما فی التشھد) کے تحت فتاویٰ شامی میں ہے:”ای: المراد الصلاۃ ...

122
123

گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم

جواب: راہت کا حکم آئے گا یا نہیں ؟ درج ذیل تحریر میں اسی سوال کو سامنے رکھتے ہوئے تحقیق پیش کی گئی ہے ۔ ذیل میں اس تحقیق کے نتیجے میں سامنے آنے والے جوا...

123
124

عمامے کے کتنے شملے رکھنا سنت ہے اور شملے کا سائز کتنا ہونا چاہیے؟

جواب: راہت سے مراد وہ ہے، جس کے متعلق حدیث میں ممانعت وارد ہوئی ہو،لہذاشملہ نہ لٹکانااس معنی میں مکروہ نہیں ہےاوراگرمکروہ سے مراد وہ ہے، جو خلافِ اولیٰ کوشا...

124
125

بروکری اور اس کےضروری احکام

جواب: راہیم اورحضرت حسن رحمۃاللہ تعالی علیھم بروکر کی اجرت میں کوئی قباحت نہیں سمجھتے تھے۔ (صحیح البخاری ،جلد01،صفحہ 303،مطبوعہ کراچی) ناجائز کام کی بر...

125
126

نخاع الصلب (حرام مغز) کا حکم

جواب: راہت نہیں آئے گی البتہ کھاتے وقت احتیاط کی جائے اور اسے کھایا نہ جائے ۔ وہ عبارات جن میں”نخاع الصلب“ کی مطلق کراہت مذکور ہے: تفصیل کچھ یوں ہے کہ...

126
127

سورۃ الفاتحہ سے پہلے بھولے سے سورۃ الاخلاص کی دو آیات پڑھ لینے سے نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: منفرد نمازی فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورۃ الفاتحہ پڑھنے سے پہلے بھولے سے سورۃ الاخلاص کی دو آیات پڑھ لے، پھر اسے یاد آئے کہ میں نے سورۃ الفاتحہ تو پڑھی نہیں اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟

127
128

نابالغ بچوں کا بڑوں کی صف میں کھڑا ہونے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سمجھدار اورناسمجھ بچےبالغوں کی صف میں کھڑےہوجائیں اورنمازشروع کردیں ، توبعد میں آنے والےنمازی کاان کو صف سےپیچھےکرناکیساہے؟ سائل:غلام سرور(خداکی بستی،سرجانی ٹاؤن،کراچی)

128
129

ستونوں کے درمیان صف بندی کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے محلے کی مسجد میں جب جماعت کے لئے صفیں بنتی ہیں تو کچھ مقامات پر پنکھوں کے لئے لگائے گئے 2یا تین انچ موٹے پائپ درمیان میں آتے ہیں ایک عالم صاحب سے سنا تھا کہ یہ قطع صف ہے جب امام صاحب سے بات کی تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں حرج نہیں بعض مساجد میں توصفوں کے درمیان بڑے بڑے پلر ہوتے ہیں پھر بھی لوگ بجماعت ان کے درمیان نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا درست ہے ؟نیز صف کے درمیان میں پائپ ہوں جن کی وجہ سے دو نمازیوں کے درمیان خلا رہ جاتا ہوتو کیا یہ قظع صف نہیں ہے ؟

129
130

دو سجدوں کے درمیان کی دعا

سوال: دو یا چار فرضوں کے دو سجدوں کے درمیان دعا پڑھنی چاہئے یا نہیں ؟

130