
استحاضہ کی حالت میں عمرہ کرنا کیسا ؟
جواب: وضو ٹوٹ جاتا ہے اورعمرہ میں چونکہ طواف بھی کرنا ہوتا ہے اورطواف چاہے وہ کسی قسم کا ہواُس کیلئے طہارتِ حکمیہ کا پایا جانا یعنی غسل اوروضو سے ہونا واج...
باوضو شخص ٹھنڈک حاصل کرنے کے لئے غسل کرے ،تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں ؟
سوال: کسی شخص پر غسل فرض نہ ہو اوروہ با وضو بھی ہو ایسا شخص اگر ثواب کی نیت کئے بغیر صرف ٹھنڈک حاصل کرنے کے لیے غسل کرے ،اس دوران جسم سے جو پانی جدا ہو رہا ہو، وہ ایک برتن میں جمع ہوجائے، تو کیا اس پانی سے وضو کیا جاسکتا ہے یا پھر یہ بھی مستعمل ہی ہوگا؟
کیا مشائخ و علمائے کرام قیامت کے دن اپنے متعلقین کی شفاعت کریں گے؟
جواب: وضو کے لیے فلاں وقت میں پانی بھردیا تھا، کوئی کہےگا :کہ میں نے آپ کو استنجے کے لیے ڈھیلا دیا تھا ،علما ان تک کی شفاعت کریں گے۔‘‘(بھار شریعت،ج1،ص139تا1...
احرام کی حالت میں مرد کے لیے پٹی والی چپل پہننے کا حکم ؟
جواب: وضوء فإنه العظم الناتئ أي المرتفع ولم يعين في الحديث أحدهما لكن لما كان الكعب يطلق عليهما حمل على الأول احتياطا لأن الأحوط فيما كان أكثر كشفا بحر “ترج...
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
جواب: وضو فرما کر دو رکعت پڑھیں، پھر چھ رکعات مزید ادا فرمائیں، پھرتین رکعت وتر ادا کیے اور (فجر کا وقت شروع ہونے پر فجر کی) دو رکعتیں (سنتیں) ادا فرمائیں۔ ...
فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
جواب: وضو کرکے فجر کی دو رکعتیں (سنتیں) ادا کیں ، پھرنبی پاک عَلَیْہِ الصَّلاۃُ وَ السَّلام نے حضرت بلال رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ کو حکم دیا ، تو انہوں ...
شہید قرآنِ پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلا دیا جائے یا کیا کیا جائے؟
جواب: وضو و بے غسل کا ہاتھ، گرد و غبار اور گندگی نہ پہنچے ۔ یہ اللہ تعالیٰ کے کلام کی تعظیم کی وجہ سے ہے۔ (الدر المختار مع ردالمحتار،جلد 09...
مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام
جواب: وضو کی جگہ جائیں گے تو ضروری ہے کہ صرف بوقتِ ضرورت جائیں اور ضرورت پوری ہونے کے بعد فورا آجائیں ورنہ اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔ یونہی مسجدِ بیت سے باہر نکل...
”Breathable“نیل پالش لگائی ہو، تو وضو و غسل کا حکم
سوال: مارکیٹ میں ”Breathable Nail Polish “ کے نام سے ایک نئی نیل پالش آئی ہے، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ پانی کو ناخن تک پہنچنے میں رکاوٹ نہیں بنتی۔ سوال یہ کرنا تھا کہ اس نیل پالش کو اتارے بغیر اگر وضو کیا جائے، تو وضو ہو جائے گا یا نہیں ؟
سیب کھاتے ہوئے اس پر خون کا اثر ظاہر ہو، تو اس سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
سوال: دانتوں سے کاٹ کر سیب کھاتے ہوئے کبھی کبھی سیب پر خون دکھائی دیتا ہے، جو یقینی طور پر دانتوں سے نکلا ہوا ہے، کیا اس کی وجہ سے وضو ٹوٹ جائے گااور یہ خون پاک کہلائے گا یا ناپاک؟