
دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟
جواب: کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب“میں ہے:”دنیامیں جاگتی آنکھوں سے پروردگارعزوجل کادیدارصرف، صرف سرکارِنامدار،مدینے کے تاجدارصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ...
عوام میں ایک مشہور جملے ’’مایوسی کفر ہے‘‘ کی وضاحت کہ کیا واقعی مایوسی کفر ہے؟
جواب: کفریہ عقیدہ نہ پایا جائے ، تو پھر مایوسی کفر نہیں ، البتہ ناجائز و حرام اور گناہِ کبیرہ ضرور ہے ۔ اللہ عز و جل قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے : ﴿ قُل...
بالوں اور ہاتھوں پر تیل لگے ہونے کی حالت میں وضو کیا، تو وضو ہوگا یا نہیں؟
سوال: سرسوں کے تیل سےسر کی مالش کرتے ہوئے سر پر کافی تیل لگایا ،اسی طرح ہاتھوں پر بھی تیل لگا ، تو اسی طرح تیل لگے ہونے کی صورت میں وضو کرنا ہو، تو وضو ہوجائے گا یا تیل کو اچھی طرح صاف کر کے وضو کرنا ہوگا؟
وضوکے بعد یاد آئے کہ کوئی عضو دھونے سے رہ گیا ہے تو کیا کرے؟
سوال: اگر وضو میں کوئی عضو دھونا بھول جائے ،وضو کرنے کے بعد یاد آئے اورپانی بھی سوکھ چکا ہو تو کیا کرے ؟
" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب
جواب: کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب میں ہے:” مُطلَقاًشَفاعت کا انکار حکمِ قراٰنی کا انکار اورکُفر ہے۔ چُنانچِہ قراٰنِ کریم کی مشہورو معروف آیتِ کریمہ اٰ...
موبائل یا خارش کی وجہ سے آنکھ سے نکلنے والے پانی سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا جو پانی آنکھ سے موبائل استعمال کرنے یا خارش کرنے سے آتا ہے، وہ پاک ہے یا ناپاک اور کیا اس سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں ؟
جس جگہ بتوں کی پوجا ہوتی ہو، وہاں جانا کیسا؟
جواب: کفریہ افعال پر راضی ہوا تو دائرۂ اسلام سے ہی خارج ہو جائے گا، البتہ صرف تماشہ دیکھنے کی نیت سے گیا اور کوئی کفریہ کام نہ کیا تو گنہگار ہوگا مگر کافر ...
سوال: دیکھنے میں آتا ہے کہ لوگ کسی کی میت میں جانے کے بعد وضو کرتے ہیں۔ کیا کسی کی میت میں جانے کے بعد وضو کرنا ضروری ہے؟ یہ ایک رواج بن چکا ہے، رہنمائی فرما دیجیے؟
آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنے کا حکم
سوال: آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرو۔ اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟
دو افراد کا مل کراذان کا ایک ایک کلمہ پڑھناکیسا ؟
سوال: دو لوگ اگر اِس طرح اذان دیں کہ ایک ،ایک کلمہ کہے اور دوسرا، دوسرا کلمہ کہے، تو کیا اس طرح اذان ہو جائے گی؟