سفر کے دوران اپنے وطن اصلی سے گزرنا ہو تو مسافر ہوگا یا مقیم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری جائے پیدائش اور اصل رہائش ٹیکسلا شہر میں ہے، جبکہ میں پشاور میں ڈیوٹی کرتا ہوں اور وہیں نوکری کی وجہ سے عارضی طور پر رہتا ہوں،کچھ دنوں بعد میں نے ایک کام کے سلسلے میں ایک دن کے لیےبراستہ جی ٹی روڈ، پشاور سے راولپنڈی جانا ہے جوکہ 92 کلومیٹر سے زیادہ سفر ہے، جبکہ پشاور سے راولپنڈی جاتے ہوئے میں ٹیکسلا شہر میں تقریباً آدھے گھنٹے کے لیے رکوں گا، پھر وہاں سے راولپنڈی روانگی ہے۔ پشاور سے ٹیکسلا 92 کلومیٹر سے زیادہ سفر ہےجبکہ ٹیکسلاسے راولپنڈی کا فاصلہ 35 سے 40 کلومیٹر ہے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ میں راولپنڈی میں قصر نماز پڑھوں گا یا پوری چار رکعت؟
نماز میں عورت کے ہاتھ کے گٹے ظاہر ہوجائیں تو نماز کا حکم
جواب: 40، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) صدر الشریعہ علیہ الرحمہ عورت کے اعضائے ستر بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ”دونوں بازو، ان میں کہنياں بھی داخل ہیں۔ دونوں کلائیاں...