سرچ کریں

Displaying 1291 to 1300 out of 3355 results

1291

جس بكرے كو كتے نے كاٹ لیا ہو اس كی قربانی كرنے کا کیا حکم ہے ؟

جواب: اسلامی سال ہے اور اس میں دوسرا کوئی قربانی سے مانع عیب بھی موجود نہیں ہے، تو اس بکرے کی قربانی ہوجائےگی،اگرچہ زخم کا نشان باقی ہو۔ وَاللہُ اَعْلَمُ ...

1291
1292

کیا مسلمان عورت ساڑھی پہن سکتی ہے ؟

سوال: شادی میں ساڑھی جوکہ غیرمسلموں کاپہناواہے،اسلامی بہن پہن سکتی ہے؟

1292
1293

مغرب کی نماز پڑھنے کا وقت کب تک ہوتا ہے؟

جواب: اسلامی کی Prayer times application ڈاؤنلوڈ کریں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...

1293
1294

کیا عورت اپنی بہن کےداماد کے ساتھ عمرہ پر جاسکتی ہے ؟

سوال: کیا اسلامی بہن اپنے بھانجے داماد (یعنی اپنی بہن کے داماد کے ساتھ )عمرہ کرنے جاسکتی ہے؟

1294
1295

عورت احرام میں کس کلرکے کپڑے پہنے گی ؟

جواب: اسلامی بہنیں حسب معمول سلے ہوئے کپڑے پہنیں، دستانے اور موزے بھی پہن سکتی ہیں، وہ سر بھی ڈھانپیں، مگر چہرے پر چادر نہیں اوڑھ سکتیں، غیر مردوں سے چہرہ چ...

1295
1296

کرنٹ پلس اکاؤنٹ کے منافع سود ہیں؟

جواب: اسلامی کے موجود اراکین نے بالا تفاق اس کرنٹ پلس اور ملتے جلتے ناموں کے ساتھ مشہور اکاؤنٹ کو سودی اکاؤنٹ قرار دیا ہے اور یہ حکم شریعت بیان کیا ہے کہ اس...

1296
1297

انڈیا دارالحرب ہے یا دارالاسلام؟

جواب: اسلامی سلطنت ہو، یا اب نہیں تو پہلے تھی، اور غیر مسلم بادشاہ نے اس میں شعائر اسلام مثل جمعہ و عیدین و اذان و اقامت وجماعت باقی رکھے اور اگر شعائر کف...

1297
1298

پھنسے ہوئے پیسے کی زکوۃ کا حکم

سوال: کسی اسلامی بھائی کا پیسہ پھنسا ہوا ہے کیا وہ اس کی زکوۃ نکالےگا؟ اگر نکالےگا تو کب نکالےگا؟

1298
1299

شوہر کے سامنے کچھ دیرکے لیے نیل پالش لگانا

سوال: اگر کوئی اسلامی بہن پردے میں اپنے شوہر کی خاطر، کچھ دیر کے لیے نیل پالش لگائے اور کچھ دیر کے بعد اتار دے اور وہ بآسانی اتر بھی جاتی ہو ، (جس سے نمازوغیرہ کامسئلہ بھی نہ بنے)تو کیا لگا سکتی ہے ؟

1299
1300

محفل میلاد مصطفی کی فضیلت و برکت؟

جواب: اسلامی کی طرف سے جاری کردہ رسالے بنام ”محفل میلادِ مصطفیٰ(علیہ التحیۃ و الثناء) کی برکات“ کا مطالعہ کیجئے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ...

1300