
جوڑا باندھ کر یا ساڑھی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: شرعی یہ ہے کہ آج کل عورتیں جس قسم کی ساڑھیاں پہنتی ہیں، ان کا پہننا جائز نہیں، کیونکہ یہ ساڑھیاں عموماً تنگ ہوتی ہیں اور ان کے پہننے سے اعضائے ستر مثل...
ناپاک کپڑے پاک کئے لیکن ناپاک پانی کی خوشبو زائل نہیں ہوئی،تو کیا حکم ہے
سوال: ناپاک سرف والے پانی میں کپڑے دھوئے،بعد میں پاک پانی سے شرعی طریقہ کے مطابق دھو لئے، لیکن سرف کی خوشبو نہیں گئی، تو کیا کپڑے پاک ہوں گے؟
بھیک مانگ کر صدقہ کرنے کی منت ماننے کا حکم
سوال: ایک عورت نے منت مانی کہ اگر میرے ہاں کوئی اولاد ہوئی ، تو میں بہتر(72)لوگوں سے بھیک مانگ کر نیاز کروں گی ، پھر اس کو اللہ پاک نے بیٹے سے نوازا اور اب وہ لوگوں سے پیسے مانگ رہی ہے ۔ اس کےبھیک مانگنے اور اسے بھیک دینے کا شرعی حکم کیا ہے؟
چیک کے ذریعے نمازوں کافدیہ دینا
سوال: میت کے فدیہ کا حیلہ کرتے وقت ہم شرعی فقیر کو چیک دیکر حیلہ کروا سکتے ہیں یا کیش دیکر ہی حیلہ کروانا ہوگا ؟ اور حیلہ کروانے کے بعد یہ رقم ہم مد رسے میں لگا سکتے ہیں یا نہیں ؟جواب عطا فرمادیں ۔
موبائل ، چارجر بیچنا اور موبائل کی ریپئرنگ کرنا
سوال: موبائل ، چارجر وغیرہ بیچنا اور اجرت کے بدلےموبائل کی رپیئرنگ کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
میت دفنانے کے لئے پُرانی قبر کھودنا کیسا ؟
جواب: شرعی کھودنا ، ناجائز و گناہ ہے ، اگرچہ قبر پرانی ہو اور میت کی ہڈیاں گل گئی ہوں بلکہ اس کا سارا جسم خاک ہوچکا ہو ، کیونکہ اس میں میت کی توہین و تحقیر ...
کیا زکوٰۃ میں حاصل شدہ رقم پر بھی زکوٰۃ فرض ہوسکتی ہے؟
جواب: شرعی دس ہزار رقم زید کو دی ،اس نے بعد قبضہ مدرسہ کو دی پھر اسی طرح دوسرے سال اسی تاریخ میں اسے دس ہزار رقم اسے دی اس نے پھر اسے مدرسے میں دیدی تو اس پ...
مسجد کو راستہ بنانے کی وضاحت اور حکم
سوال: ایسی مساجد جن میں عینِ مسجد کے دائیں بائیں دونوں طرف فنائے مسجد کی جگہ ہوتی ہے اور ایک طرف وضو خانہ وغیرہ ہوتا ہے ، تو کیا نمازی کا ایک طرف سے فنائے مسجد میں داخل ہو کر عین مسجد سے گزرتے ہوئے دوسری طرف فنائے مسجد میں وضو کی غر ض سے جانا ، مسجد کو راستہ بنانے ( جو شرعاً ممنوع ہے )کے زمرے میں آئے گا یا نہیں ؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیجئے۔
ماں باپ کاایک بیٹے کومال زیادہ دینا کیسا ہے ؟
جواب: شرعی طریقہ یہ ہے کہ بیٹوں اور بیٹیوں کو برابر ، برابر حصہ دیں اور اگرمستقبل میں ان افراد کے وارث بننے کے بعد ملنے والے حصے کے اعتبار سے بیٹے کو بیٹی س...