
گھر کا پالا ہوا بکرا بیچ کر بڑا جانور لینا اور اس میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا ؟
سوال: میں نے قربانی کے لیے ایک بکراپالا تھا ۔اب ارادہ یہ ہے کہ اسے بیچ کر اور اس میں کچھ مزید رقم ملا کر ایک بڑا جانور خرید لوں اور اس میں اپنی قربانی کے ساتھ بچوں کے عقیقے کے حصے بھی شامل کرلوں۔دریافت طلب امر یہ ہے کہ (1)کیا میرا اس پالتو بکرے کو بیچ کر قربانی کے لیے بڑا جانور خریدنا، جائز ہے؟ (2)کیا میں قربانی کے جانور میں اپنے بچوں کے عقیقے کے حصے شامل کرسکتا ہوں ؟ نوٹ:یہ بکرا پالتو ہے ،خریدا نہیں ہے اور نہ ہی اس کی قربانی کی منت مانی ہے ۔
اچھی کوالٹی اور کم کوالٹی کا چاول مکس کر کے بیچنے کا حکم
جواب: نام رکھ دیا گیا ہے ، اسی نام سے چاول خریدے بیچے جاتے ہیں تو یہ سودا بھی جائز ہے ۔ یونہی گاہک کو بتایا نہیں مگر اسے پہلے سے معلوم ہے کہ اس میں فلاں فلا...
اپنے کزن کی لڑکی سے شادی ہوسکتی ہے یا نہیں ؟
جواب: بیٹی یا چچا زاد بھائی کی بیٹی یا غیر حقیقی دادا کی اگرچہ وہ حقیقی دادا کا حقیقی بھائی ہو اور رشتے کی بہن،جو ماں میں ایک،نہ باپ میں شریک،نہ باہم علاقہ...
لے پالک کو سگے بھانجے کی بیوی سے دودھ پلوایا تو حرمت رضاعت کا حکم
جواب: بیٹی محرم ہوتی ہے یونہی اس کی رضاعی بیٹی بھی محرم ہوتی ہے تاہم بیان کردہ صورت میں اب رضاعت قائم نہیں ہوسکتی، جیساکہ اوپر واضح کیاگیا ۔ بہا...
جواب: لیے بہتریہ ہے کہ اولاصرف نام "محمد"رکھاجائے اورپھرپکارنے کے لیے نیکوں میں سے کسی کے نام پرنام رکھاجائے تاکہ نام محمد رکھنے کی برکات اورفضائل بھی حاصل...
کیچوا(Earthworm) ملی ہوئی دوا کھانے کا حکم
سوال: شوگر یا دیگر کچھ امراض کے لیےدواؤں میں خشک خراطین(کیچوا/Earthworm)کوپیس کر یوں ملایا جاتا ہے کہ وہ دوا کے اَجزاء میں مکمل طور پر مکس ہو جاتا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ خشک خراطین پر مشتمل دوائی کو کھانا،جائزہے یانہیں،جبکہ جن اَمراض میں یہ استعمال کیاجاتاہے، اِس کے علاوہ بھی علاج موجودہیں۔
کئی سالوں کے ایڈوانس کرائے میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ کس پر ہوگی؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک دُکان پانچ سال کے لیے کرائے پر لی ہے، جس کے پانچ سالوں کا کرایہ (3 کروڑروپےبنتا تھا، وہ) میں نے مالکِ دکان کو شروع میں ہی دے کر دُکان اپنے استعمال میں لے لی تھی۔ اس رقم کے علاوہ بھی میں مالک نصاب ہوں، جس کا سال رمضان شریف میں ہی مکمل ہورہا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ پانچ سال کا جو ایڈوانس کرایہ (3 کروڑروپے )میں نے مالکِ دُکان کو دیا ہے، اس کی زکوٰۃ مجھ پر ہوگی یا نہیں؟
بیوہ عورت کسی سے نکاح کرے، تو اس کی بیٹیاں اس شوہر کی محرم ہوں گی یا نہیں؟
سوال: ایک عورت کے شوہر کا انتقال ہوگیا، جس سے اس کی دو بیٹیاں ہیں، اب اگر وہ کسی دوسرے شخص سے نکاح کرتی ہے، تو کیا اس کی یہ دو بیٹیاں اس کے دوسرے شوہر کی محرم بن جائیں گی اورایسی صورت میں پردہ کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: لیے "مومن"رکھ لیجئے۔ المنجد میں ہے"المؤمن: مان لینے والا،تصدیق کرنے والا۔"(المنجد،ص 37،خزینہ علم و ادب،لاہور) محمدنام رکھنے کی فضیلت: کنز ...
علماء اور مشائخ کا روز محشر شفاعت کرنا
جواب: لیے فلاں وقت میں پانی بھردیا تھا، کوئی کہےگا :کہ میں نے آپ کو استنجے کے لیے ڈھیلا دیا تھا ،علما ان تک کی شفاعت کریں گے۔‘‘(بھار شریعت،ج1،ص139تا141،مکتب...