
بچے کو 3 سال سے زیادہ عرصہ ماں کا دودھ پلانا
جواب: اسلامی تاریخ کے اعتبارسے دو سال ہی ہے اسکے بعد دودھ پلانا ناجائز وحرام ہے ،البتہ رضاعت کے احکام کے ثبوت کے لئے شریعت کی جانب سے دو سال چھ مہینے مقرر ...
پاک بی بی کے مزارپرجانے کی منت ماننا
سوال: سوال عرض ہے کہ اسلامی بہنوں کا مزارات پر جانا منع ہے تو کیا پاک بیبیوں کے مزارات پر بھی نہیں جا سکتیں جبکہ وہاں پردے کا مکمل اہتمام ہو اور مردوں کا جانا بالکل منع ہو فقط عورتوں کو داخلے کی اجازت ہو ؟اور اگر پاک بی بی کے مزار پر جانے کی منت مانی تو کیا اسے پورا کرنا ضروری ہے؟
پب جی (Pub'g) نامی ویڈیو گیم کھیلنا
جواب: اسلامی شعائر وغیرہ کی بے ادبی کا پہلو بھی موجود ہوتا ہے، ایسے گیمز کا حکم اور سخت ہے۔ لہٰذا بپ جی کھیلنا، جائز نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ ...
سوال: کیا امتحانات میں نقل کرنا، جائز ہے ؟ اگر کوئی کرے تو کیا یہ گناہ میں شامل ہوگا ؟اور امتحانات بھی دنیاوی تعلیم کے ہوں، اسلامی تعلیم کے نہ ہوں؟
لڑکے اور لڑکی کو دودھ پلانے کی مدت
جواب: اسلامی سال کے اعتبارسے دوسال کی عمرتک عورت کادودھ پلایاجاسکتاہے، اس کے بعددودھ پلاناحرام ہے، لیکن یہ بات ذہن میں رہے کہ اگر کسی بچے کو ہجری سن کے ...
احرام کی حالت میں عورت کو کس قسم کا جوتا پہننا چاہئیے ؟
جواب: اسلامی بھائی ایسے موزےیا جوتے نہیں پہن سکتے جو وسط قدم (یعنی قدم کے بیچ کا ابھار) چھپائیں۔“(رفیق الحرمین، صفحہ 79،مکتبۃ المدینہ، کراچی) ...
سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ :ایک اسلامی بہن کے شوہر انتقال کر گئے ہیں ان کی اولاد بھی نہیں ہے اور وہ تنہا رہتی ہیں کیا وہ ڈاکٹر کے پاس یا سودا سلف لینے باہر جا سکتی ہے؟
حرم سے باہر عورت کا تقصیر کروانا کیسا ؟
سوال: ایک اسلامی بہن نے عمرہ کیا اور تقصیر کئے بغیر حدودِ حرم سے باہر چلی گئیں اور کوئی خلافِ احرام کام کرنے سے پہلے حدودِ حرم سے باہر ہی بال کاٹ لئے تو کیا دم لازم ہوگا؟
مٹی کی نمی سے اگنے والی فصل پرعشرکامسئلہ
سوال: اسلامی بھائی نے چنے بارش کے موسم میں بوئے اور بارش کے بغیر چنے اگ آئے یعنی مٹی کی نمی سے، خود بھی پانی وغیرہ نہیں ڈالا وہ اگ آئے تو اس پر کس حساب سے عشر لگےگا یا نصف عشر؟
نمازی کے سامنے زمین پر تصویر پڑی ہو تو نماز کا حکم
سوال: اسلامی بہن نماز پڑھ رہی ہے سامنے زمین پر ایک چھوٹا سا پیپر زمین پر پڑا ہے جس پر کسی بچے کی تصویر بنی ہوئی ہے ایسی صورت میں نماز ہو گئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟