
دینی کام کرنے کی منت ماننے کا حکم
سوال: اگر کسی نے کہا کہ میرا فلاں کام ہوگیا، تو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں اتنا اتنا وقت دوں گا، کیا یہ منتِ شرعی ہوگی؟
جواب: اسلامی بھائیو!ڈرجاؤ! لرز اٹھو!حقیقت میں مفلس وہ ہے جونَماز، روزہ،حج، زکوٰۃ وصَدَقات، سخاوتوں، فلاحی کاموں اور بڑی بڑی نیکیوں کے باوُجُود قیامت میں خال...
کیا نابالغ بچہ اپنی ذاتی رقم مسجد یا مدرسے میں دے سکتا ہے؟
جواب: اسلامی تربیت کرنا والدین کے اہم فرائض میں سے ہے، لہذا والدین کو چاہیے کہ وہ بچپن ہی سے اپنی اولاد کو صدقہ و خیرات کرنے کا عادی بنائیں۔ اس کا ایک آسان ...
عورت کے لیے مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنے کا حکم
سوال: اگر کوئی اسلامی بہن لاعلمی کی وجہ سے شرعی عذریعنی حیض یا نفاس کی حالت میں قرآنِ پاک کا ترجمہ پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
بدن کے کچھ حصے پرنجاست لگے تو کیسے پاک کریں ؟
سوال: ایک اسلامی بہن کا سوال ہے کہ اگر کمر، یا رانوں وغیرہ پر نجاست گندگی لگ جائے ،تو کیا اب مکمل غسل کرنا ہوگا یا صرف اسی حصے کو پاک کرلینا کافی ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں ۔
الکوحل والی کریم چہرے پر لگی ہونے کی صورت میں نماز کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن کوڈاکٹر نے چہرے کے دانوں کے علاج کے لئے ایک کریم تجویز کی ہے جس میں الکوحل شامل ہے، کیا وہ کریم چہرے پر لگے ہونے کی حالت میں نماز پڑھ سکتی ہیں؟ کیونکہ جو ٹائم ڈاکٹر نے بتایا ہے ان میں نمازوں کے اوقات بھی آجاتے ہیں، تو کیا نماز کی ادائیگی کے لئے چہرہ دھو کر کریم صاف کرنا ضروری ہوگا؟
حیض کی حالت میں استغاثہ کا حکم؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی بہنیں ناپاکی کی حالت میں قرآنی آیات کے علاوہ ختم قادریہ میں مدد کے صیغے پڑھ سکتی ہیں جیسے یارسول اللہ انظر حالنا۔اور یہ نعت میں بھی آتا ہےتوکیا حیض کی حالت میں یہ پڑھ سکتی ہیں؟
وضو اور سونے کے لئے احرام کھولنا
جواب: اسلامی بہنوں کیلئے احرام کے باب میں حکم یہ ہے کہ وہ حسبِ معمول سِلے ہوئے کپڑے پہنیں ، نیز دستانے اور موزے بھی پہن سکتی ہیں ، سر بھی ڈھانپیں مگر چہرے...
کعبہ شریف کو اللّٰہ کا گھر کہنا درست ہے؟ دار الافتاء اہلسنت
جواب: اسلامی عقیدے کے مطابق اللہ تعالیٰ جسم و جسمانیات مکان و زمان وغیرہ جمیع حوادث (تمام اشیاء جو پہلے نہیں تھیں پھر پیدا ہوئیں) سے پاک ہے، جب زمین، آسما...
بچوں کو زہر دینے کی قسم کھائی، تو اس قسم اوراس کے کفارے کا حکم
سوال: کسی اسلامی بہن نے شوہر سے لڑائی کے وقت میں غصے میں بولا کہ خدا کی قسم میں کسی دن دونوں بچوں کو زہر دے دوں گی،تو کیا یہ قسم منعقد ہوگئی؟اس کا کفارہ دینا ہوگا؟