
قرآن پاک میں کئی آیات پر سجدہ لکھا ہوتا ہے اس کا کیا مطلب ہے ؟
سوال: قرآن پاک کی کئی آیات میں سجدہ لکھا ہوتا ہے اور نمبر بھی لکھا ہوتا ہے، اسکا مطلب کیا ہے؟ ہم نے بچپن میں سنا ہے کہ جب آیت پڑھتے ہیں یہ لکھا ہے تو ایک سجدہ کرنا ضروری ہےکیا یہ درست ہے ، اگر سجدہ کرنا چاہیئے تو اس کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
سوال: زم زم پینے کا کوئی طریقہ حدیث میں ہے تو بتادیجئے۔
قعدہ یا سجدہ میں امام کے ساتھ شامل ہونے کا طریقہ
سوال: اگر کوئی شخص جماعت میں امام کے ساتھ قعدہ یا سجدہ کی حالت میں شرکت کرنا چاہتا ہو تو کیا وہ تکبیر تحریمہ کہہ کر ہاتھ ناف کے نیچے باندھے پھر قعدہ یا سجدہ میں جائےیا پھر تکبیر تحریمہ کہہ کر سیدھا قعدہ یا سجدہ میں چلا جائے۔اس کا درست طریقہ کیا ہے ؟
تجدید نکاح میں گواہ ہونا ضروری ہے
جواب: طریقہ نامی رسالہ میں ہے :’’ تجدیدِ نِکاح کے لیے لوگوں کو اِکٹھا کرنا ضَروری نہیں ۔ نِکاح نام ہے اِیجاب و قَبول کا ۔ ہاں بوقتِ نِکا ح بطورِ گواہ کم از...
جواب: طریقہ مفتی امجدعلی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: ”کاغذ سے استنجاء منع ہے اگر چہ اس پر کچھ لکھا نہ ہویا ابو جہل جیسے کافر کا نام لکھاہو۔“(بہار شریعت،جلد...
کسی ایپلی کیشن میں رقم انویسٹ کر نے کے بعد ایڈ دیکھ کر اور لائک کر کے پیسے کمانا
سوال: نیٹ پر ایک ایپ چار سال سے چل رہی ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ ایک بارمخصوص رقم ان کےاکاؤنٹ میں جمع کرواناہوتی پھر روزانہ ان کے پانچ ایڈز لائک کرکے ،اس کا اسکرین شارٹ ان کو سینڈ کرنا ہوتا،اس پر وہ پورا سال ماہانہ متعین رقم ہمیں دیتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟
ایصالِ ثواب اور دعائے مغفرت میں فرق
جواب: طریقہ ہے کہ زندوں کی طرف سے جب مُردوں کے لئے دعا کی جائے تو اس کا نفع اور ثواب مُردوں کو پہنچتا ہے اور یہی ایصالِ ثواب کا معنی ہے۔ حدیقہ ندیہ میں ...