
عورت کا خالویا نابالغ بھائی کے ساتھ سفر کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1)کیابالغہ عورت اپنے نابالغ بھائی جس کی عمردس سال ہےاوروہ سمجھ داربھی ہےاس کے ساتھ سفرِ شرعی کر سکتی ہے؟ (2)کیاعورت اپنے خالوکے ساتھ سفرِ شرعی کر سکتی ہے جبکہ خالوسے مزیدکوئی نسبی یارضاعی رشتہ نہ ہو؟
کیا عورت کے لئے کانچ کی چوڑیاں پہننا ضروری ہے
سوال: کیا عورت کے لئے کانچ کی چوڑیاں پہننا ضروری ہے ؟
عدّت کے دوران عورت کازیورات پہننا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ تین طلاقوں کی عدّت میں عورت کا ناک میں لونگ اور کانوں میں بالیاں پہننا کیسا ؟
وتر کی دعا: اگر دعاء قنوت یاد نہ ہو تو کیا پڑھیں؟
جواب: نماز صحیح ہوجانے میں تو کلام نہیں ، نہ یہ سجدہ سہو کا محل کہ سہواً کوئی واجب ترک نہ ہوا ۔ دعائے قنوت اگر یاد نہیں ، یاد کرنا چاہیے کہ خاص اس کا پڑھنا ...
سوال: اگر کسی کے ذمہ بہت ساری قضا نمازیں ہوں اور وہ ان کو تھوڑا تھوڑا کر کے ادا کر رہا ہے، تو کیا عشاء کے وتر کی تین رکعت نماز جس طرح پڑھنے کا طریقہ ہے، ویسے ہی پڑھنے سے وتر ادا ہوں گے یا پھر تین رکعت پڑھنے کے بعد پھر ایک رکعت ملا کر چار رکعت پڑھنا ضروری ہے؟ براہ کرم میری رہنمائی فرمائیں۔
عورت نمازمیں ہاتھ کیسے باندھے؟
سوال: عورت دوران نماز حالت قیام میں ہاتھوں کو کیسے رکھے ؟
عورت کا بغیر محرم 40 کلو میٹر کی مسافت پر جانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت 35 سے 40 کلو میڑ کی مسافت پر کسی کام کی غرض سے بغیر محرم یا شوہر کے جاسکتی ہے؟
حمل ضائع ہونے کے بعد آنے والے خون کا حکم
جواب: عورت کا حمل 120 دن سے پہلےساقط(Miscarriage) ہو جائے تو اگر معلوم ہو کہ حمل کا کوئی عضو جیسے انگلی یا ناخن یا بال وغیرہ بن چکا تھا ، اس کے بعد حمل ض...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا عورت بھی تیجے کا یا گیارہویں شریف کا ختم دے سکتی ہے یا نہیں؟
عورت کا مخصوص ایام میں مطاف کی اوپر والی منزل اور مسعی میں جانا کیسا ؟
سوال: عورت مخصوص ایام میں مطاف کی اوپر والی منزل اور مسعی میں جاسکتی ہے یا نہیں ؟نیز مسجد نبوی کے باہر والے صحن میں بیٹھ سکتی ہے یا نہیں ؟