
اجیر خاص (Employee)راستہ بند ہونے کی وجہ سے چھٹی کرے تو۔۔۔
سوال: 8 محرم الحرام کے دن راستے بند ہونے کی وجہ سے ہمارے مدرسہ کے ایک قاری صاحب مدرسہ نہیں آسکے اب ان کی اس چھٹی کی کٹوتی(Deduction) ہوگی یا نہیں؟ نوٹ : سائل کی وضاحت کےمطابق مدرسے جانے کا صرف وہ راستہ بند تھا جہاں سے عام طور پر قاری صاحب تین منٹ میں پہنچ جاتے ہیں۔ جب کہ جس گلی میں مدرسہ ہے وہ گلی بھی کھلی ہوئی تھی اور اس راستے کے علاوہ ایک دوسرا راستہ بھی موجود تھا لیکن وہ عام راستے کے مقابلے میں کچھ طویل ہے یعنی پہلا راستہ تین منٹ کا ہے تو دوسرا تقریباً آدھے گھنٹے کا ہے۔اگر قاری صاحب آنا چاہتے تو اس دوسرے راستے سے آسکتے تھے۔
بچوں کو زہر دینے کی قسم کھائی، تو اس قسم اوراس کے کفارے کا حکم
سوال: کسی اسلامی بہن نے شوہر سے لڑائی کے وقت میں غصے میں بولا کہ خدا کی قسم میں کسی دن دونوں بچوں کو زہر دے دوں گی،تو کیا یہ قسم منعقد ہوگئی؟اس کا کفارہ دینا ہوگا؟
صاحبِ نصاب کے تین کمیٹیاں جمع کروانے کے بعد ہی کمیٹی نکل آئی، تو زکوۃ کا حکم
جواب: دن آپ پر زکوۃ فرض ہوگی ور نہ نہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
گھر خریدنے کے لئے رکھی ہوئی رقم پر زکوۃ کا حکم
سوال: میرے پاس دو2 تولہ زیور اور ٹوٹل 18 لاکھ روپے ہیں ،جس میں مجھے 15لاکھ روپے وراثت میں ملے ہیں، وراثت والے 15 لاکھ روپے میں نے گھر خریدنے کےلئے رکھے ہوئے ہیں کہ میرا گھر بہت چھوٹا ہے،بچوں کی شادیاں کرنی ہیں۔اب مجھ پر زکوۃ فرض ہونے سے متعلق کیا حکم ہے؟
جواب: دن کے آخری حصے میں نماز کا اہل ہو، اس کےلیے تراویح سنت ہے جیسا کہ حائضہ عورت جب پاک ہوجائے، مسافر اور روزہ چھوڑنے والا مریض۔(مراقی الفلاح شرح نور الای...
اچھا ہوتا اگر نماز فرض نہ ہوتی، اس جملہ کا حکم
سوال: ایسا بولنا یا سوچناکہ ’’اچھا ہوتا اگر نماز فرض نہ ہوتی“یا ”اچھا ہوتا اگر دن میں صرف ایک بار نماز فرض ہوتی۔‘‘تو کیا کفر ہے؟
ہوائی جہاز میں افطار کس وقت کیا جائے گا ؟
جواب: دن اس سمت سے چلا جائے اور سورج غروب ہو جائے تو روزہ دار افطار کرلے۔(صحیح البخاری،رقم الحدیث 1954،ج 3،ص 36،دار طوق النجاۃ) ہدایہ میں ہے” ووقت الصوم...
حیض کے ایام کے بعد لا علمی کی وجہ سے رمضان کے روزے نہ رکھے تو حکم
سوال: ہندہ تقریباً ساڑھے گیارہ سال کی تھی، اب تک روزے فرض نہیں تھے، گھر والے بھی نہیں رکھواتے تھے، ان کی روزہ کشائی بھی نہیں ہوئی تھی، اسى سال وہ رمضان کی 9 تاریخ کو بالغہ ہوگئی اور اسی سال 28 رمضان کو اس کی روزہ کشائی تھی، اب باری کے دنوں میں، تو رخصت تھی روزہ نہ رکھنے کی اور ماہواری کے بعد بقیہ جو دن طہر کے گزرے تھے، اس میں انہوں نے مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سےروزہ نہیں رکھا تھا، اس کے ذہن میں یہ تھا کہ روزہ کشائی کے بعد ہی روزےرکھتے ہیں حالانکہ ایسا نہیں تھا، اب وہ ان روزوں کی قضا کر رہی ہے۔ معلوم یہ کرنا تھا کہ آیا اس کے یہ روزے نہ رکھنے کا گناہ اس پر ہوگا جبکہ وہ لا علمی کی وجہ سے تھا؟ نیز ان روزوں کو چھوڑنے کی وجہ سے کوئی کفارہ تو ادا نہیں کرنا ہوگا ؟
شوال کے چھ روزوں اور ایامِ بیض کے روزوں کی اکٹھی نیت
جواب: دن میں پیر اور یوم عرفہ کی طرف سے روزے کی جب یوم عرفہ پیر کے موافق ہو(تو دونوں کی طرف سے کفایت کر جائے گی۔) (الاشباہ والنظائر ،ج 01،ص 147،مطبوعہ:ادارۃ...
لڑکیوں کا لمبی فراک پہننا کیسا؟
جواب: دن عليه“ترجمہ: جس نے تکبر کے طور پر دامن کو گھسیٹا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف رحمت کی نظر نہ فرمائے گا ۔ اس پر حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا ن...