
فرضی ”تجربہ سرٹیفیکٹ“ بنوانا کیسا ہے ؟
سوال: تجربہ کا فرضی سرٹیفکیٹ بنا کر جاب حاصل کرنا کیسا ہے، جبکہ اس شخص میں علمی قابلیت اور عمدہ نالج موجود ہے۔؟
کاروبار کے لیے پیسے دیے، تو نفع و نقصان کس طرح رکھنا ہوگا؟
جواب: شخص کی رقم ہو اور دوسرے کا صرف کام ہو، تو شرعی اصطلاح میں اسے "عقدِ مضاربت"(Sleeping Partnership) کہتے ہیں اور عقدِ مضاربت کا اصول یہ ہے کہ نفع فریقی...
نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نمازِ جنازہ میں کل کتنی تکبیریں ہیں؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ صحاح ستہ میں حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالی عنہ نے جنازہ پر پانچ تکبیریں پڑھیں اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم پانچ تکبیریں پڑھا کرتے تھے، تو کیا یہ بات درست ہے؟
رزق حلال میں برکت کے اسباب کیا ہیں ؟
جواب: شخص نے رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی خدمتِ بابَرَکت میں حاضِر ہوکر اپنی مُفلِسی اورتنگ دَستی کی شکایت کی ، تو آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ...
جھوٹے کاغذات بنواکر سوسائٹی لانچ کرنا
جواب: شخص کی زمین کو اس کی اجازت کے بغیر بیچ دینا ، ناجائزو گناہ بلکہ کئی گناہوں کا مجموعہ ہے لہٰذا ایسا کرنے والے پر اپنے اس فعل سے توبہ کرنا لازم ہے۔ ...
قرآن پاک پڑھنے میں مد اور غنے نہ کرنے سے گناہ ہوگا؟
جواب: شخص صحیح ادا کرنے پر قدرت رکھتا ہے ،پھر بھی صحیح ادا نہیں کرتا، تو وہ ضرور بالقصد قرآن مجید کو غلط پڑھتا ہے، اور قرآن مجید غلط پڑھنا قصداً اسے بدلنا ہ...
قرآن مجید کےرکوع اور پاروں کی تقسیم کس نے کی اور وقف کس نے لگائے ؟
جواب: شخص نے اس کی تقسیم کی ہے تواس نے اپنے پاس موجودمصحف شریف کواوراق کی تعدادکے اعتبارسے برابربرابرتیس حصوں پرتقسیم کرلیااوریہ تقسیم ان ان مواقع پرآکے واق...
منت ماننے کے لیے نیت کافی ہے یا زبان سے کہنا ضروری ہے ؟
جواب: شخص کہے، اللہ کے لیے مجھ پرلازم ہےکہ میں اس بکری کی قربانی کروں ، اورہمارےاصحاب کا اس پر اجماع ہے کہ قربانی محض نیت سے واجب نہیں ہوتی، یوں کہ کوئی شخص...
ظہر کی سنت بعدیہ فرضوں سے پہلے پڑھ لینے سے ادا ہوجائیں گی؟
جواب: شخص سنتِ بعدیہ کو فرضوں سے پہلے ہی ادا کرلے تو اس صورت میں یہ ایک جداگانہ نفل نماز ہوگی، بہر حال مشروع سنتیں ادا نہیں ہوں گی۔ چنانچہ تحفۃ الفقہ...
ایک ملک میں روزے شروع کرنے کے بعد دوسرے ملک آیا تو زائد روزہ کا حکم
جواب: شخص کسی بھی ایسی جگہ گیا ، جہاں اس نے رمضان کا مہینہ موجود پایا، تو جب تک وہاں رمضان موجود ہے ،اس شخص پر اس کے روزے رکھنا ضروری ہو گا، اگرچہ کسی دوس...