
کیا سودی رقم میں وراثت جاری ہوگی؟
جواب: غیر صدقہ کردیں، بہر صورت اُس حرام رقم سے خُلاصی حاصل ہوجائے گی۔ مورث کے فوت ہوتے ہی مالِ وراثت میں وارث کی ملکیت ثابت ہونے کے متعلق فتاوی رضویہ می...
جواب: غیرہ کتب کا مطالعہ کر لیا جائے۔ مجتہد درستی کوپہنچے یانہ پہنچے ،بہرصورت وہ ماجور ہی ہوتا ہے یعنی اسے اجر دیا جاتا ہے، جیسا کہ حدیث شریف میں ہے:’’...
عورت شادی کے بعد میکے آئے ،تو نماز قصر پڑھے یا مکمل؟
سوال: عورت شادی کر کے ایسے شہر جاتی ہے، جو اس کے میکے سے شرعی مسافت پر ہے، شادی کے بعد اس کا وطن اصلی تو وہی شہر ہوگا جہاں اس کا سرال ہے، لیکن رسم کے مطابق رخصتی کے اگلے دن ولیمہ کے بعد عورت ایک دو رات کے لئے میکے آتی ہے، تو ان دنوں میں وہ اپنے میکے میں قصر کرے گی یا پوری نماز پڑھے گی؟
سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی
جواب: غیرہا ، نیز فقہائے کرام نے اِسی حکماًعجز میں اس صورت کو بھی بیان کیا کہ ایسا عمل جس کا کوئی بدل نہ ہو اور پانی سے وضو و غسل کرنے میں اس عمل کے ...
حجِ بدل میں حج کی قربانی کس پر لازم ہے؟
جواب: غیر احرام میقات سے آگے بڑھا یا شکار کیا یا بھیجنے والے کی اجازت سے قِران و تمتع کیا۔‘‘ (بھار شریعت، جلد 01، صفحہ 1206، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچ...
نماز میں قراءت کے علاوہ دعائیہ کلمات میں لفظی غلطی سے نماز کا حکم
سوال: میں نے ایک امام صاحب سے بیان میں” اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ “کے متعلق سنا تھا ، لیکن مجھے الفاظ کی صحیح سمجھ نہیں آئی ، مجھے یوں لگا کہ امام صاحب نے ”اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ یعنی ” غ“ کے بغیر کہاہے ، تو میں نے یہی ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ ہی یاد کر لیا اور پھر کچھ عرصہ تک نمازوں میں دونوں سجدوں کے درمیان یہی کلمات ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ“ پڑھتا رہا ۔ پھر ایک دن امام صاحب سے رابطہ ہوا ، تو انہوں نے درست کلمات بتائے ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جن نمازوں میں میں” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ پڑھتا رہا، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟ وہ نمازیں ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا ؟
ہونٹوں پرلِپ ٹنٹ لگایا ہو، تو وضو کا حکم
جواب: غیر بھی وضو و غسل ہوجائے گا لیکن گناہ بہرصورت ہو گا کہ جان بوجھ کر ایسی حالت پیدا کی جو وضو وغسل یا فرض و واجب عبادت کی مع شرائط ادائیگی میں رکاوٹ ک...
حیض کی حالت میں درود شریف لکھنا
جواب: غیرہ پڑھنا اور لکھنا جائز ہے۔ تنویرالابصار مع الدر المختار میں ہے ”(و لا بأس) لحائض و جنب (بقراء ۃ أدعیۃ و مسھا و حملھا و ذکر اللہ تعالی و تسبی...
کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟
جواب: غیر کسی شرعی عذر و مجبوری کے بیٹھ کر نفل پڑھنے میں کھڑے ہوکر پڑھنے کے مقابلے میں آدھا ثواب رہ جاتا ہے۔یہ مسئلہ متعدد احادیث مبارکہ اور فقہائے کرام ک...
جواب: غیر طہارت درست ہو ،جیسے محدث کے لیے تلاوت قرآن کرنا ۔(حاشیۃ الطحطاوی علی الدر المختار،جلد 1 ،صفحہ 606،مطبوعہ دار الکتب العلمیہ،بیروت) فتاوی رضو...