
حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کب ہجرت کی؟
جواب: لوگوں کے ساتھ حضرت ابوبکر صدیق رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے فرزند حضرت عبدﷲ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ بھی اپنے سب گھر والوں کو ساتھ لے کر مکہ سے مدینہ آ گئے ان میں حضرت...
ایک مجلس میں آیت سجدہ پانچ لوگوں نے پڑھی تو سجدہ تلاوت کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر ایک ہی مجلس میں ایک ہی آیتِ سجدہ پانچ لوگوں نے پڑھی تو سجدہ ٔتلاوت ایک ہی بار کرنا ہوگا یا پانچ بار؟نیزاگر آیتِ سجدہ سننے والے نے خود بھی وہی آیت اسی مجلس میں تلاوت کی ہوتووہ ایک ہی سجدۂ تلاوت کرے گایا الگ الگ یعنی ایک پڑھنےکا اور دوسرا سننے کا؟
محافل کا چندہ مسجد میں دینا کیسا؟
جواب: کن چونکہ سوال میں مذکور کام مختلف مہینوں میں ہونگے تو دلالۃً یہی سمجھ آتا ہے کہ ہر پہلے کام سے بچ جانے والی رقم دوسرے کام میں صَرف (یعنی خرچ) ہوگی ا...
جوا کھیلنے والے کے پیچھے نماز ادا کرنا
سوال: ایسا امام جو جوئے کا کام کرتا ہو اور اس کا یہ کام لوگوں میں مشہور ہو تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟
قرض ختم ہونےپر اضافی قسط بطور فنڈ لینا جائز ہے یانہیں؟
جواب: کن شرعی علم نہ ہونے کی وجہ سے سود سے بچنے کےلئے سودکی ہی ایک صورت کو اختیار کرلیا گیا جو خالص سود ہی ہے اور حرام ہے۔ ایسے اداروں کی خدمت میں عرض ہے ک...
حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کے وصال کے بعدزیارت سے صحابی ہوگایانہیں؟
سوال: صحابی اسے کہتے ہیں جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایمان کی حالت میں دیکھاہواور ایمان کی حالت میں اس دنیاسے رخصت ہواہو،تابعین کےدورسے لیکر آج تک جن لوگوں نے حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کاظاہری آنکھوں سے دیدارکیاہوتوکیاان کوصحابی کہہ سکتے ہیں؟
مقدمے کے زور پر دوسروں کا مال ناحق کھانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے اپنی زمین دوآدمیوں بکروعمروکوفروخت کرکے قبضہ بھی دے دیا،قریب آبادی کے لوگ زیدکے گھرگئے اوراس سے کہاکہ ہماراراستہ آپ کی زمین میں سے آتاہے ،ہمارے ساتھ آپ کیاکریں گےاس پرزیدنے کہا:میں نے اپنی ساری زمین بکروعمروکوفروخت کردی ہے لہذاراستہ سے میراکوئی تعلق نہیں ہے ۔اس پرلوگ بکروعمروکے پاس گئے اورراستے کےحوالے سے بات چیت کی توبکروعمرونے ایک مخصوص رقم بتاکرکہا:اتنی رقم دوتوراستہ بھی ملے گااورسکیم میں جتنی سہولیات ہیں :گیس،پانی ،بجلی وغیرہ وہ بھی آپ کوملے گی اس پرآبادی کے لوگوں نے وہ مخصوص رقم ان کودے دی لیکن کوئی سہولت نہیں ملی ۔اب ہماری گلیوں میں گیس پائپ لائن ڈل رہی تھی کہ زیدSTAYلے کرآگیا،ہماری گلیوں کی گیس پائپ لائن روک دی گئی ہے،اس پربستی کے چندلوگ زیدکے گھرگئے اوراس کے متعلق اس سے بازپرس کی توزیدنے کہاکہ بکروعمروکوآپ لوگوں نے اتنی رقم دی ہے 5لاکھ مجھے بھی دیں ،میں یہ رقم مسجدکے اوپرخرچ کروں گااوراپناSTAY واپس لے لوں گا۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ بکرکااس طرح 5لاکھ لیناجائزہے یانہیں؟ سائل :احمدعلی عطاری(سلامت پورہ،لاہور)
زکوۃ اور نفلی صدقہ کو مکس کرنا
جواب: لوگوں کی طرف سے عرفا ملانے کی اجازت ہوتی ہی ہے)،تو انہیں آپس میں ملا سکتے ہیں ، کیونکہ جب مقدار معلوم ہو کہ نفلی چندہ اتنا ہے اور واجبہ اتنا ہے ، تو ل...
نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟
جواب: کنا اس کی بد نصیبی و سخت محرومی ہے۔ و اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
کسوہ نام کا مطلب اور کسوہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: کن بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام کسی صحابیہ یا ولیہ کے نام پر رکھیں ، تاکہ اس بچی کو ان مقدس ہستیوں کی برکات حاصل ہوں ۔ حدیث پاک میں بھی اپنے بچوں کے نام ...