
حیض کی حالت میں اذان کا جواب دینے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حیض کی حالت میں عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے؟
فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا
سوال: یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ فجر اور عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے، لیکن ان دونوں نمازوں کے بعد واجب الاعادہ نمازیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی اسلامی بہن دن کے وقت دیگر اسلامی بہنوں کے بیچ میں کھڑی ہو کر اُنہیں صلوۃ التسبیح کی نماز پڑھائے، اور قراءت اور تمام اذکارِ نماز اونچی آواز سے پڑھے، اس نیت سے کہ باقی بہنیں بھی اسے سن کر پڑھ لیں۔ اب پتہ چلا کہ اس طرح عورت امام بن کر نماز نہیں پڑھا سکتی، تو اب جو نماز پڑھائی، وہ نماز ہوئی یا نہیں اور یہ بھی کہ اگر ہو گئی تو قراءت اور دیگر اذکار نماز کو اونچی آواز میں پڑھنے کی وجہ سے وہ نماز واجب الاعادہ ہوگی یا نہیں؟
مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟
سوال: مسافر امام نے مقیم مقتدیوں کی جماعت کرائی اور ظہر کی نماز میں مکمل چار رکعات پڑھا دیں اور آخر میں سجدۂ سہو بھی نہیں کیا،بھول کر یا جان بوجھ کر ایسا کیا، تودونوں صورتوں میں امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟سائل:اختر عطاری
تنخواہ دار امام و مدرس کے ثواب کا شرعی حکم
جواب: اذان دینے ،قرآن و حدیث اور دیگر دینی علوم پڑھانے پرتنخواہ لیناجائز ہے،البتہ اگر کوئی فقط پیسے کمانے کے لیے یہ کام کرتاہے توان امور کا جو ثواب بیا...
کراچی میں رہنے والے کا پاکستان کے کسی دوسرے مقام پر قربانی کرنا
جواب: پہلے مؤکل پر قربانی واجب ہی نہیں ہوتی اور کسی عبادت کے واجب ہونے سے پہلے اس کی ادائیگی سے برئ الذمہ ہو جانا ممکن نہیں، لہٰذا جہاں اُس گاؤں اور مؤکل کے...
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
جواب: پہلے ، امام دعا میں مشغول ہو ، اس بنا پر جو بقالی سے مروی ہے کہ افضل یہ ہے کہ پہلے دعا کی جائے ،پھر سنتیں پڑھی جائیں اور ان کے علاوہ دیگر کی روایت کے ...
قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم
جواب: پہلے سے بعید ہواور دوسرا کلمہ قرآن کریم میں بھی موجود ہو، تو اس میں طرفین(امام اعظم ابو حنیفہ و امام محمد رحمۃ اللہ علیہما ) اور امام ابو یوسف رحمۃ ...
کیا ہر اذان کا جواب دینا لازم ہے؟
سوال: جس بلڈنگ میں رہتا ہوں وہاں چند منٹ کے فاصلہ پر مختلف اذانوں کی آوازیں آتی ہیں کیا ہم ہر اذان کا جواب دینا لازم ہے؟
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اذان دی ہے ؟
سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اذان دی ہے؟