
کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟
سوال: زید کے کاروبار کا طریقہ یوں ہے کہ سردیوں کے موسم میں یورپین ممالک سے کفار کے استعمالی کپڑے مثلاً:جیکٹ ،جرسیاں ،جرابیں اور گرم ٹوپیاں وغیرہ آتی ہیں،جو پاکستان کے بڑے بڑے ڈیلر خرید لیتے ہیں،پھر زید ان سے یہ چیزیں انتہائی سستے داموں خرید کر بازار میں مسلمانوں کو فروخت کر دیتا ہے ،جبکہ بکر کا کہنا ہے کہ زید کا کا روبار شریعت کے مطابق نہیں،پہلی بات تو یہ ہے کہ اسلام میں چیز کی اصلی قیمت کے علاوہ دُگنا اور چگنا نفع لینے کی اجازت نہیں اور دوسری بات یہ کہ کفار کے استعمالی کپڑوں کے بارے میں ہمیں علم نہیں کہ یہ پاک ہیں یا ناپاک تو مسلمانوں کو استعمال کے لیے یہ فروخت کرنا صحیح نہیں ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ بکر کا قول واقعی درست ہے یا نہیں ؟
کوئی عورت کفریہ جملہ بول دے ،تو اس کے نکاح کا حکم؟
جواب: اسلام سے خارج ہوتو بھی عورت شوہر کے نکاح سے نہیں نکلتی، اس کےلئے توبہ اور تجدیدِ ایمان کے بعد کسی اور سے نکاح کرنا بھی جائز نہیں۔ ہاں! چونکہ یہ ارتداد...
کیا مسلمان عورت اہل کتاب سے نکاح کرسکتی ہے؟
جواب: اسلام کا ہر حکم حکمت کے عین مطابق ہے، لیکن ہمیں حکمتیں سمجھنے کا مکلف نہیں کیا گیا، لہذا اگر کسی حکم کی حکمت سمجھ نہ بھی آئے تب بھی اتباع کا حکم ہے، ...
دوکان کے سامنے ٹھیلا لگانے والے سے کرایہ لینا کیسا اور اس ٹھیلے والے سے خریداری کرنا کیسا ؟
جواب: اسلامی،بیروت) مبسوط میں ہے:”تأويل النهي عن بيع ما ليس عند الإنسان بيع ما ليس في ملكه ۔۔۔۔فقال صلى الله عليه وسلم لا تبع ما ليس عندك“ترجمہ:انسان کے پا...
جواب: اسلام کے دین ہونے اور محمد کے نبی ہونے اور قرآن کے امام ہونے پر راضی تھا۔) نکیرین ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر کہیں گے، چلو ہم اس کے پاس کیا بیٹھیں جس...
منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟
جواب: اسلام میں اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے:”قُلۡ لِّلْمُؤْمِنِیۡنَ یَغُضُّوۡا مِنْ اَبْصَارِہِمْ وَ یَحْفَ...
ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟
جواب: اسلام ”ھذا من اھل النار“ فلما حضر القتال قاتل الرجل قتالا شدیدا فاصابتہ جراحۃ فقیل یا رسول اللہ ! الذی قلت انہ من اھل النار فانہ قد قاتل الیوم قتالا ش...
جواب: اسلام کے خلاف ہیں ۔اس وجہ سے اب ان کتابوں کو پڑھنے کی اجازت نہیں ہے،کہ بغیر علم کے انہیں پڑھنے سے گمراہیت، بلکہ کفر تک کا اندیشہ ہے۔مشکوۃ شریف میں ہے ...
سوال: میں ٹیکس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں کہ اسلام میں ٹیکس کی اجازت ہے یا نہیں؟
پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم
سوال: ”حضرت سیِّدُنا عطا بن یسار رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سیِّدُنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے زمانے میں آپ لوگوں کی قربانیاں کیسی ہوتی تھیں ، تو انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے زمانے میں آدمی اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک بکری کی قربانی کرتا تھا ، تو اس کے سارے گھر والے کھاتے اور لوگوں کو کھلاتے ، پھر لوگ فخر و مباحات کرنے لگے (ایک دوسرے پر برتری اور دکھاوے کے لیے ایک سے زیادہ قربانیاں کرنے لگے ) ، تو معاملہ ایسا ہو گیا جو تم دیکھ رہے ہو ۔“(سنن ابنِ ماجہ ، حدیث 3147) اس کے بعد نوٹ لکھا ہے کہ اسلام میں ایک خاندان کا مطلب ایک شادی شدہ مرد و عورت اور اس کی اولاد ہے ، اب اگر ایک گھر میں ایک سے زیادہ شادی شدہ لوگ ہوں، تو وہ سب الگ خاندان شمار ہوں گے اور ہر خاندان اپنی الگ اور صرف ایک قربانی یا صرف ایک حصہ قربانی کرے گا ۔