سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 776 results

131

بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟

جواب: التحیات، درود شریف وغیرہ میں مسنون یہی ہے کہ انہیں آہستہ آواز میں پڑھا جائے، اس لیے نما زکے سبھی اذکار کو بلند آواز سےپڑھنا طریقہ مسنونہ کے خلاف ہو...

131
132

کیا مغرب کی دو سنتیں صلوٰۃ الاوابین میں شامل ہیں؟

جواب: التحیات و دُرود و دُعا اور پہلی ،تیسری،پانچویں’’سبحانک اللھم‘‘ سے شروع کرے،ان میں پہلی دو سنت مؤکدہ ہوں گی، باقی چار نفل،یہ صلوٰۃ ِاوابین ہے اور اللہ...

132
133

چاررکعت والی نمازمیں تیسری رکعت پر بیٹھنے کے بعد اٹھنا

سوال: اگر کوئی چار رکعت والی نماز میں تیسری رکعت پر بھولے سے بیٹھ جائے لیکن ابھی صرف لفظ”التحیات “پڑھا ہو اور یاد آجانے پر کھڑا ہوجائے تو اس صورت میں سجدہ سہو سے نماز ہوجائے گی یا دوبارہ پڑھنا ہوگی؟

133
134

غیرموکدہ سنتوں کی چاررکعات اداکرنے کاطریقہ

جواب: التحیات پڑھنے کے بعد درودِ پاک بھی پڑھیں گے اور اس کے ساتھ دعائے ماثورہ بھی پڑھیں گے، پھر جب تیسری رکعت کے لئے کھڑے ہوں گے، تو اسے ثناء سے شروع کریں گ...

134
135

قعدے میں بھول کرقراءت کرنا

سوال: قعدے میں اگر التحیات کی جگہ بھول کر سورۃ الفاتحہ شروع کی اور اس میں صرف "الحمد" کہا تھاکہ یاد آگیا تو کیا صرف" الحمد" کہنے سے سجدہ سہو لازم ہو گا ؟

135
136

امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم

جواب: التحیات وغیرہ پڑھ کر نماز مکمل کر لے۔ اس صورت میں سجدہ سہو اس لئے لازم ہے کہ اس نے سلام میں تاخیر کی ہے جو کہ نماز کے واجبات میں سے ایک واجب ہے۔ لہذا...

136
137

Peace be upon him اور PBUH لکھنے کا شرعی حکم

جواب: التحیات میں ہو چکا، نماز کے علاوہ یہ درود مکمل نہیں کہ سلام سے خالی ہے ۔ ‘‘ (مراۃ المناجیح، جلد 1، صفحہ 8، نعیمی کتب خانہ، گجرات) یہ حکم اس صورت ...

137
138

قعدے میں سورہ فاتحہ پڑھنا

سوال: قعدے میں سورۃ فاتحہ پڑھ لی سورۃ فاتحہ پڑھنے کے بعدیادآنے پر التحیات پڑھی تو کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا؟

138
140

چاررکعتی نمازکی تیسری رکعت پربیٹھ گیاتوکیاحکم ہے ؟

سوال: زید چار رکعت والی نماز میں تیسری پر بیٹھ گیا اور التحیات شروع کر دی پھر یاد آنے پر خود ہی کھڑا ہو گیا اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا تو کیا نماز ہو جائے گی؟

140