سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 7599 results

131

مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ

جواب: ا۔ احادیث مبارکہ میں بھی عورت اور مرد کی نماز کا فرق موجود ہے، چنانچہ صحابی رسول حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : "قال لی رسول ا...

131
132

نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی

جواب: ا۔(فتاوی رضویہ ، جلد 7 ، صفحہ 534 ، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ نمازِ جنازہ کے اذکار کو بلند آواز سے پڑھنے پر بھی ر...

132
133

ثناء پڑھتے ہوئے خاموش رہنے سے سجدہ سہو واجب ہونے کا حکم

سوال: اگر کسی شخص نے پہلی رکعت میں کچھ ثناء پڑھی اوربھول گیا ، درمیانِ ثناء ایک رکن کی مقدار سوچتا رہا اور خاموش رہا اور پھر ثناء مکمل کی، کیا اس صورت میں مذکورہ شخص پر سجدہ سہو واجب ہوگا ؟

133
134

خواتین کے لیے Upper Lips(ہونٹوں کے اوپر کے بال) بنانے کاحکم

جواب: داڑھی، مونچھ (ہونٹ کے اوپر)، پیشانی وغیرہ کے بال آ گئے ہوں، تو عام حالت میں ان کے لئے یہ بال صاف کرنا،جائز ومباح ہے، اس میں کوئی حرج نہیں اور یہ کام...

134
135

فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟

سوال: سنتِ فجر پڑھنا کس وقت افضل ہے؟ کیا اذان ِ فجر سے پہلے ہی اس کا پڑھ لینا بہتر ہے؟ زید کا کہنا ہے اذان سے پہلے پڑھنا افضل ہے ، کیونکہ ملفوظات شریف میں ہے :’’عرض : سنت الفجر اول وقت پڑھے یا متصل فرضوں کے ؟ ارشاد: اول وقت پڑھنا اَولیٰ ہے ۔حدیث شریف میں ہے :جب انسان سوتا ہے ، شیطان تین گرہ لگا دیتاہے۔ جب صبح اُٹھتے ہی وہ رب عزوجل کا نام لیتا ہے ، تو ایک گرہ کھل جاتی ہے اور وُضو کے بعد دوسری اور جب سنتوں کی نیت باندھی، تیسری بھی کُھل جاتی ہے، لہٰذا اول وقت سنتیں پڑھنا اَولیٰ ہے۔‘‘(ملفوظات حصہ 3 ص 352) اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ فجر کی سنتیں بالکل اول وقت میں پڑھ لینا افضل ہے اگرچہ اذانِ فجر نہ ہوئی ہو۔ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔

135
136

یہودی اور عیسائی بالوں کو رنگ نہیں کرتے، تم ان کی مخالفت کرو! حدیث کا حوالہ

جواب: ا۔ حق یہ ہے کہ سیاہ خضاب مرد عورت دونوں کے لیے ممنوع ہے۔“ (مراۃ المناجیح، جلد 6، صفحہ 143، نعیمی کتب خانہ، گجرات) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ...

136
137

سکیورٹی گارڈ کا بالوں میں بلیک یا ڈارک براؤن کلر لگانا

سوال: کیا سکیورٹی گارڈ عوام پر رعب ڈالنے یا سکیورٹی کا نظام بہتر بنانے کے لیے اپنے بالوں اور داڑھی کے بالوں کو کالا یا ایسا رنگ کرسکتے ہیں جو ہو تو کتھئی لیکن کالا لگتا ہو؟ اس کے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟

137
138

خیار رؤیت کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہوتی ہے اور کس وجہ سے ختم ہوجاتا ہے؟

جواب: ا۔ترجمہ: جس شخص نے کوئی چیز بغیر دیکھے خریدی ہو، تو یہ بیع جائز ہے اور جب وہ چیز دیکھے تو اُسے اختیار حاصل ہے، چاہے تو پوری قیمت دے کر اُسے لے لے اور ...

138
139

خیار عیب کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہے اور کس وجہ سے یہ ختم ہوجاتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں "خیار" یعنی کسی چیز کو قبول کرنے یا رد کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ اُن خیارات میں سے ”خیارِ عیب“ بھی ہے۔ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟ اور اس کی کوئی عملی مثال بھی ہو تو بہت مفید رہے گا۔

139
140

کیا وضو میں بھنووں کے گھنے بالوں کے نیچے کی کھال دھونا ضروری ہوگا؟

جواب: ا۔ بھنووں کے بال گھنے ہوں تو وضو میں نیچے کی کھال دھونا ضروری نہیں۔ جیسا کہ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”(لا غسل باطن العينين) والأنف وا...

140