سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 3559 results

131

چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم

جواب: باطل ہوجائیں گے۔ بدائع الصنائع میں ہے:’’ولو كان نوى أن يتطوع بركعتين فقام من الثانية إلى الثالثة قبل أن يقعد فيعود ههنا بلا خلاف بين مشايخنا لأن كل...

131
132

تراویح کے آغازکے متعلق تفصیل

جواب: بارک دور میں ہی تراویح کا آغاز ہوا،خود نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے پڑھی اور اس کی ترغیب دی، اور اس کے بعد مسلسل نماز تراویح پڑھی جاتی رہی او...

132
133

غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر فرض غسل میں فقط کلی کرنا یا ناک میں پانی ڈالنایا دونوں ہی بھول جائیں اور نماز پڑھنے کے بعد یاد آئے،تو اس نماز کا کیا حکم ہے ؟نیز اب نئے سرے سے غسل کرنا ضروری ہوگا یا جو فرض رہ گیا تھا،فقط اسے ادا کرنا کافی ہوگا؟اور اگر وضو کرنے کے بعدیہی صورت پیش آجائے،تو اب کیا حکم ہو گا؟

133
134

رات میں امام صلاۃ التوبہ کی نماز میں جہری قراءت نہ کرے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب: بالليل مخير بين الجهر والاخفاء إن كان منفردا، أما إن كان إماما فالجهر واجب۔“یعنی رات میں نفل پڑھنے والےمنفرد نمازی کو جہری اور سری قراءت کرنے کا ...

134
135

عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کے لئے جانا

جواب: باتیں عورتوں نے اب پیدا کی ہیں تو ضرور انھیں مسجد سے منع فرمادیتے جیسے بنی اسرائیل کی عورتیں منع کردی گئیں۔( صحیح البخاری،کتاب الاذان،باب خروج النساء ...

135
136

اکیلے نماز پڑھنے والے نے تروایح کے امام سے آیتِ سجدہ سنی تو حکم

جواب: باب العنایۃ، جلد1،صفحہ 378، مطبوعہ:بیروت) صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں :’’مقتدی نے آیتِ سجدہ پڑھی تو نہ خود اس ...

136
137

عصر کی نماز کا مستحب وقت کیا ہے ؟

جواب: بار و بخار نگاہ قائم ہونے لگے ، تجربہ سے ثابت ہوا کہ قرص آفتاب میں یہ زردی اس وقت آجاتی ہے، جب غروب میں بیس منٹ باقی رہتے ہیں، تو اسی قدر وقتِ کراہت ...

137
138

جمعہ یا کسی نماز کی سنتِ قبلیہ و فرضوں کے مابین نفل نماز ادا کرنا کیسا؟

جواب: بان میں بیان یا خطاب کر رہے ہوں ، دوسری اذان نہ ہوئی ہو تو مسجد میں نفل پڑھنا اگرچہ جائز ہے مگر عموماً اس طرح دورانِ خطاب نفل پڑھنے سے خشوع و خضوع مت...

138
139

نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم

سوال: ایسے امام صاحب جو نماز میں ایک رکن میں تین سے زائد بار ہاتھ اٹھا کر خارش کریں اور یہ عمل اُن کی عادت میں شامل ہو ، تو ایسے امام صاحب کے پیچھے پڑھی گئی نماز وں کا کیا حکم ہو گا؟c

139
140

نمازِ فجر کی اقامت کے دوران آنے والا شخص سنتِ فجر ادا کرے یا نہیں ؟

جواب: بات کی رعایت کے ساتھ پڑھنے سے، تو صفوں سے الگ پہلے فجر کی سنتیں پڑھے اور اگر جماعت نہیں ملے گی،امام سلام پھیر دے گا تو سنت فجر چھوڑ دے اور جماعت میں ...

140