
نوفل نام کا مطلب اور نوفل نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: بلائے جاؤ گے تو اپنے نام اچھے رکھو۔(سنن ابو داؤد ،جلد 4،صفحہ 287،مکتبۃ العصریہ ،بیروت) مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ ”مرآۃ المناجیح “ می...
عروب نام کا مطلب اورعروب نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: بلائے جاؤ گے تو اپنے نام اچھے رکھو۔(سنن ابو داؤد ، باب في تغيير الأسماء،ج 4،ص287،المکتبۃ العصریہ ،بیروت) بہار شریعت میں ہے: "بچہ کا اچھا نام رکھا ...
عمرہ کی نیت نہ ہو، تو انڈیا سے بغیر احرام مکۂ معظمہ حاضر ہونا
سوال: اگر کوئی شخص انڈیا سے مکہ مکرمہ احرام کے بغیر حاضر ہو اور عمرے کی نیت بھی نہیں کی، تو کیا اس صورت میں اسے دم دینا پڑے گا جبکہ ابھی وہ مکہ میں ہی ہے؟
سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی
جواب: بغیر بدل کے فوت ہونے کے تحت نہیں آتا ، لہٰذا اس کے لیے تیمم کرنا ، جائز نہیں ، چنانچہ حلبی کبیر اور حلبی صغیر میں ہے ، واللفظ للآخر :”(ولو تيمم ...
بارہویں کی رمی سے پہلے طوافِ وداع کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص نے دس ذو الحجۃ الحرام کو دسویں کی رمی و قربانی کی اور حلق کروا کر حالتِ احرام سے نکل گیا،پھر گیارہ ذو الحجۃ الحرام کو گیارہویں کی رمی کی اور اسی رات اس نے طواف زیارت کرلیا اور اس کے بعد حج کی سعی بھی کرلی،پھر چونکہ اسے ملازمت والی کمپنی کی طرف سے اسی دن یا اگلے دن واپس بلائے جانے کا امکان تھا تو اس نے اسی رات طواف زیارت و حج کی سعی کرنے کے بعد طواف وداع کی نیت سے ایک اور طواف کرلیا ،پھر وہ اپنے کیمپ واپس چلا گیا اور بارہویں تاریخ کو بارہویں کی رمی کی اور کمپنی کے بلانے پر واپس کمپنی چلا گیا،تو شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس شخص نے بارہویں کی رمی سے پہلے جو طواف وداع کیا تھا ،وہ درست ہوگیا یا نہیں؟
حقہ پیتے ہوئے ذکر و دعا اور فاتحہ خوانی کرنا کیسا؟
سوال: حقہ پیتے ہوئے ذکر و دعا کرنا کیسا؟ یعنی فاتحہ خوانی وغیرہ پہ کئی دیہاتوں میں حقہ رکھا ہوتا ہے لوگ حقہ پی رہے ہوتے ہیں اور (کلی کئے بغیر) ساتھ ساتھ مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی بھی وقفے وقفے سے کر رہے ہوتے ہیں ؟
کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟
جواب: بغیر تیل کی طرح چپڑلینے سے وضو نہیں ہوگا۔ جیسا کہ بدائع الصنائع، بحر الرائق، رد المحتار، بنایہ وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے: ”و النظم للاول “”فالوضو...
جدہ رہنے والے کا بغیر احرام مکہ مکرمہ جانا
سوال: میری جدہ شہر میں رہائش ہے اور میں بغیر احرام کے جدہ سے مکہ مکرمہ اپنا سامان لینے کےلئے گیا، وہاں پہنچ کر میں نے اپنے رشتہ دار سے سامان لیا اور عمرہ کئے بغیر واپس آگیا، کیونکہ جب میں جدہ سے مکہ مکر مہ کی طرف جا رہا تھا، تو اس وقت میرا عمرہ کا کوئی ارادہ نہیں تھا، اسی وجہ سے میں بغیر احرام کے ہی مکہ مکرمہ چلا گیا، تو کیا میرا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوا؟ کیا مجھ پر دم واجب ہوگا؟
چاند جن کی بلائیں لیتا ہے اس مصرعہ کاحکم
جواب: جانا، صدقے جانا اور قربان ہونا ہے۔ یعنی اس شعر کا مطلب یہ ہو گا کہ :"نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وہ عظیم الشان اورسراپاحسن ذات ہیں، جن پر چاند بھی وار...
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
جواب: بغیر طہارت ان کتب میں اس بات کا خیال رکھا جائے کہ جہاں پر قرآن پاک کی آیت ،لفظ یاکسی بھی زبان میں اس کا ترجمہ ہو،اسے نہ چھوئیں کہ وہاں بغیر طہارت ...