
جواب: بچے کو ہر گز نبی نہیں مانتے بلکہ محض اپنی جہالت و حماقت سے یہ نام رکھ لیتے ہیں، البتہ! چونکہ یہ لفظ ظاہری طور پر اس کے نبی ہونے کا گویا دعوی کرنا ہے،...
جواب: بچے کا اصل نام محمد رکھا جائے تاکہ اسمِ محمد کی برکتیں حاصل ہوں کہ احادیث مبارکہ میں نامِ محمد کی برکات وارد ہوئی ہیں : کنز العمال میں بحوالہ راف...
سوال: کیا بچے کا نام کلیم اللہ رکھ سکتے ہیں؟
جواب: بچے کا اصل نام ’’محمد‘‘رکھ لیا جائےکہ حدیث پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اورپکارنےکے لئے انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلا...
جواب: بچے کا اصل نام محمد رکھا جائے تاکہ اسمِ محمد کی برکتیں حاصل ہوں کہ احادیث مبارکہ میں نامِ محمد کی برکات وارد ہوئی ہیں، اور پکارنے کے لیے انبیاء کرام...