سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 446 results

131

جھوٹ بول کر دوسرے ملک میں شہریت حاصل کرنا

سوال: جب کوئی شخص کسی دوسرے ملک سے اٹلی جاتا ہے، تو اسے پیپر ملنے سے پہلے، حکومت کی طرف سے اس سے ایک انٹرویو لیا جاتا ہے، جس میں وہ اپنےملک سے اٹلی آنے کی وجہ پوچھتے ہیں، تو اکثر ایسا ہو کہ لوگ اپنی طرف سے کہانیاں بناتے ہیں کہ میری یہ مجبوری تھی، فلاں مجبوری تھی، جس کی بنا پر وہ پیپر دیتے ہیں، اور اگر کوئی اپنی طرف سے کہانی گڑھ کر نہ بنائے تو اس کو پیپر نہیں دیتے، حکومتی بندے کہتے ہیں کہ تم مجبور نہیں تھے، لہذا تمہیں پیپرنہیں دئیے جائیں گے۔ اب سوال یہ ہے کہ اپنی طرف سے جھوٹی کہانی بنا کر آگے پیش کر کے اس کی بیس پر پیپر لینے کا کیا حکم ہے، جبکہ اس کے علاوہ کوئی اور راہ نہ ہو؟

131
133

دوسرے ملک کی نیشنلٹی حاصل کرنے سے وہ ملک وطن اصلی بن جائے گا ؟

سوال: درج ذیل صورتوں میں اسپین (دار الحرب) میں رہتے ہوئے اس کا کوئی شہر وطنِ اصلی بن جائےگا؟ 1.ایک شخص یہاں کا نیشنلٹی ہولڈر(Nationality Holder) ہے اور چونکہ پاکستان اور اسپین میں دُہری شہریت کا معاہدہ نہیں اس لیے پاکستان جانے کے لیے اس کو ویزا لینا پڑتا ہے ۔ آیا یہاں جس شہر میں اس کی رہائش ہے ،وہ اس کا وطن اصلی کہلائےگا؟ 2.ایک شخص جس کے پاس پرمننٹ ریزیڈنسی (Permanent Residency) (مستقل رہائش ) ہے، البتہ پاسپورٹ اور نیشنلٹی (Nationality) پاکستان کی ہے، اس کے لیے اسپین کا شہر وطن اصلی بن جائےگا؟ 3.ایک شخص جس کے پاس ٹمپریری ریزیڈنسی (Temporary Residency) (عارضی رہائش) ہے اور پاسپورٹ و نیشنلٹی (Nationality) پاکستان کی ہے، اس کے لیے اسپین کا شہر وطن اصلی بن جائےگا ؟ 4.ایک شخص جو یہیں پیدا ہوا مگر نیشنلٹی (Nationality) پاکستان ہی کی ہے،تو اس کے لیے اسپین کا شہر وطن اصلی بن جائےگا؟ ان میں ہر ایک صورت کی دونوں صورتیں واضح ہو جائیں کہ آیا مستقل ہمیشہ یہیں رہنے کا ارادہ ہو اور فیملی وغیرہ بھی ساتھ ہی شفٹ ہو،تو کیا حکم ہوگا اور اگر بڑے بوڑھے ہو جانے کے بعد واپس پاکستان جانے کا ارادہ ہے،تو کیا حکم ہوگا۔بعض لوگوں کے پاس ابھی ٹمپریری ریزیڈنس کارڈ (Temporary Residence Card)ہوتا ہے،مگر ان کی مستقل یہیں رہنے کی نیت بن جاتی ہے ان کا کیا حکم ہوگا، اسی طرح ایسے بعض حضرات کا کاروبار وغیرہ یا جائداد وغیرہ یہیں بن جاتی ہیں اور ان کی یہیں جینے مرنے کی نیت بن جاتی ہے ،تو کیا حکم ہوگا؟ بعض حضرات کے پاس پرمننٹ ریزیڈنس کارڈ (Permanent Residence Card) ہوتے ہوئے بھی عمر کے آخری حصے میں پاکستان واپس جانے ہی کی نیت ہو، مثلاً:بال بچے یہیں رہیں میری نسل یہیں پروان چڑھے، البتہ میں عمر کے آخری حصے میں پاکستان چلا جاؤں گا ایسی صور ت میں اس شخص کا اسپین کے شہر کو وطنِ اصلی قرار دینے کا کیا حکم ہوگا؟ اسی سے متصل یہ کہ بعض لوگوں کے پاس پرمننٹ ریزیڈنس کارڈ ہے اور انہوں نے اپنے بال بچے بھی یہیں شفٹ کر لیے ہیں کاروبار خاندان سب یہیں ہے، اب ان کی یہاں سے واپس جانے کی نیت نہیں ،ایسی صورت میں اسپین کا شہر ان کے لیے وطن اصلی بن جائےگا؟ وضاحت: ریزیڈنسی (Residency) سے مراد نیشنل آئی ڈی کارڈ برائے غیر ملکی حضرات ہے(Foreigner Identification Card) یعنی ریزیڈنس(رہائش) کی اجازت کا کارڈ ہے۔ اسپین کے قانون کے مطابق لیگل (Legal) ( قانونی طور پر نئے آنے والے )شخص کو پہلے ایک سال کا ریزیڈنس کار (Residence Card)ملتا ہے،پھر ری نیو کروانے پر دو سال کا ریزیڈنس کارڈ (Residence Card) ملتا ہے ،پھر دو سال کی مدت پوری ہو جانے پر دوبارہ ری نیو کروانا ہوتا ہے، جس کے بعد پھر دو سالہ ریزیڈنس کارڈ (Residence Card) ملتاہے۔ان مذکورہ تمام کارڈز کو ٹمپریری ریزیڈنس کارڈ (Temporary Residence Card) کہتے ہیں۔ان کی ری نیوویشن (Renovation) کی بعض شرائط بھی ہوا کرتی ہیں۔ جیسے درخواست دہندہ کا مخصوص عرصے سے جاب پر ہونا یا کاروبار کرتے ہوئے ہونا،ٹیکس پے ہوا ہونا وغیرہ، ان شرائط کے پائے جانے کی صورت میں ری نیویشن کی درخواست منظور ہوجانے کا ظن غالب ہوتا ہے۔ اس کے بعد ری نیو کر وانے پر 5 سالہ ریزیڈنس کارڈ ملتا ہے، جو کہ پرمننٹ ریزیڈنس کارڈ (Permanent Residence Card) ہوتا ہے، اس کے بعد ہر 5 سال بعد اسے ری نیو کروانے کی صرف درخواست دینی ہوتی ہے، اس کے علاوہ کوئی شرائط نہیں ہوتیں،جیسے ہی درخواست دی جاتی ہے یہ دوبارہ ری نیو ہو کر 5 سال کا مل جاتا ہے۔ جب ایک شخص کو 10 سال ہو جائیں ،تو وہ نیشنلٹی (Nationality) اپلائی کر سکتا ہے۔ پرمننٹ ریز ڈنس کارڈ اور نیشنلٹی میں فرق یہ ہے کہ پرمننٹ ریزیڈنس کارڈ والے کو وہاں رہائش کی غیر محدود مدت تک اجازت ہوتی ہے ،مگر وہ وہاں کا قومی نہیں کہلاتا، جبکہ نیشنلٹی والے کو غیر محدود مدت تک رہائش کی اجازت کے ساتھ ساتھ وہاں کی قومیت بھی حاصل ہوتی ہے۔

133
134

کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟

جواب: ملک نے فرمایا:یہ حدیث قیام پر قدرت ہونے کے باوجود بیٹھ کر نفل پڑھنے والے پر محمول ہے ،کیونکہ جو قیام سے عاجز ہونے کی وجہ سے بیٹھ کر نفل نماز پڑھے، تو ...

134
135

جہیز میں ملے ہوئے زیور کی زکوۃ کس پر ہوگی؟

جواب: ملک ہی نہیں، تو اس کی زکوۃ بھی ان پر لازم نہیں ہوگی، بلکہ شرائط پائے جانے کی صورت میں اس کی زکوۃ لڑکی پر لازم ہوگی اور وہی زکوۃ ادا کرے گی، کیونکہ جو ...

135
136

پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟

جواب: ملکہ وکٹوریہ نے ایک مکارانہ چال چلی۔ وہ مکارانہ چال یہ تھی کہ ہندوستان میں یہ اعلان کردیا جائے کہ جتنے بھی باغی ہیں سب کو معاف کردیا ہے۔ چنانچہ انگریز...

136
137

صدقہ عمر کو بڑھاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟

جواب: ملک الموت یا ان کے علاوہ ان فرشتوں کی طرف نسبت کرتے ہوئے ہے کہ جن کا کام روح قبض کرنا ہے ۔ تو ان کو حکم دیاگیا ہوتا ہے کہ مخصوص مدت کے بعد ان کی روح...

137
138

والد اپنے نابالغ بیٹے کا سونا قرض لے سکتا ہے ؟

جواب: ملک حاصل ہے، نہ حق ِ ملک لہٰذا اگر وہ اسے تلف کردے تو ضامن ہوگا، اگر چہ حاجت کے وقت اسے عرف کے مطابق اپنے بچے کا مال استعمال کرنے کا شرعاً حق حاصل ہے...

138
139

محفلِ میلاد وغیرہ سے بچ جانے والے چندے کا حکم؟

جواب: ملک ہے جنہوں نے چندہ دیا ہے کما حققناہ فی فتاونا (جیسا کہ ہم نے اس کی تحقیق اپنی فتاوی میں کی ہے)ان کو حصہ رسد واپس دیا جائے یا جس کام میں وہ کہیں ، ص...

139
140

مدرسے کے لیے جگہ وقف کرنے کے بعد تبدیل کر سکتے ہیں؟

جواب: ملک سے نکل کر اللہ تعالیٰ کی ملکیت میں چلی جاتی ،اس کے بعد اسے نہ تو بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہی کسی دوسری چیز سے اسے تبدیل کیا جاسکتا ،بلکہ جس مقصد کے ...

140