
کیا حج صرف نقد رقم ہونے کی صورت میں فرض ہوتا ہے ؟
سوال: کیا حج صرف نقد رقم ہونے کی وجہ سے فرض ہوتا ہے یا سونا اور پلاٹ کی وجہ سے بھی فرض ہو جاتا ہے؟
جواب: اکبر والشاۃ افضل من سبع البقرۃ اذا استویا فی القیمۃ واللحم وان کان سبع البقرۃ اکثر لحماً فسبع البقرۃ افضل والاصل فی ھذا انھما اذا استویا فی اللحم وا...
ایام تشریق کے پانچ دن روزہ رکھنا منع ہے یا صرف قربانی کے تین دن؟
سوال: کیا ایام تشریق میں بھی روزہ رکھنے کی ممانعت ہے یا صرف ایام نحر میں روزہ رکھنا منع ہے؟ اگر ایام تشریق میں بھی روزہ رکھنے کی ممانعت ہے ،تو نو(9) ذوالحجہ کا روزہ کیوں رکھا جاتا ہے ،حالانکہ تکبیر تشریق تو نو(9) ذو الحجہ کی فجر سے شروع ہوجاتی ہے،اورنو ذو الحجہ کی فجر سےتیرہ ذو الحجہ کی عصر تک ان پانچ دنوں میں پڑھی جانے والی تکبیر کو تکبیر تشریق کہتے ہیں،تو اس کی کیا وجہ اور مناسبت ہے؟
کیا طوافِ زیارت کے بعد سعی کے لیے احرام ضروری ہے؟
سوال: اگر حج تمتع کرنے والا سات یاآٹھ ذوالحجہ کو حج کا احرام باندھنے کے بعدنفلی طواف کرکے حج کی سعی نہیں کرتا اور حج کی قربانی کے بعد حلق یا تقصیر کے ذریعے احرام سے باہرآنے کے بعد طواف زیارت کے ساتھ سعی کرتا ہے ، تو کیااس سعی کے لیے احرام ہوناضروری ہے ۔؟اور اگر اِس سعی کو احرام کے ساتھ کرناضروری ہے ، تو کیا اس احرام کے لیے نیت اور احرام کی پابندیاں بھی ہوں گی؟
قرض لے کر حج کرنے سے حج کا فرض ادا ہوگا یا نہیں؟
سوال: میرے پاس کچھ سال قبل کروڑ روپے تھے اس وقت حج نہیں کیا تھا،اب رقم کسی جگہ لگا دی اور قرض لے کر حج پر جارہا ہوں ، کیا میرا فرض حج ادا ہوجائے گا؟
ملازمین کا کمپنی مالکان کی طرف سے دیئے گئے سہولت قرض سے حج کرنا
سوال: ملازمین کا کمپنی مالکان کی طرف سے دیئے گئے سہولت قرض سے حج کرناکیسا؟
کیا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟
جواب: حجر عسقلانی متوفی(852)ہجری ’’تقریب التہذیب ‘‘میں لکھتے ہیں : ’’الحسن ابن علی ابن أبی طالب الهاشمی سبط رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وري...
نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟
جواب: اکبر ان لم یرد بہ الجواب لم تفسد صلاتہ فی قولھم جمیعا“ یعنی نمازی کو اچھی خبر د ی گئی،تو اس نے ’’الحمدللہ‘‘ کہا یا تعجب والی خبر سن کر ’’سبحان اللہ‘‘...
کیاحجِ تمتع کرنے والا حج کا احرام باندھنے کے لئے آٹھ ذوالحجہ کا انتظار کرے گا؟
سوال: پاکستان سے حج تمتع کرنے آیا ہوں، عمرہ کر کے احرام کھول دیا ہےاور ابھی مکہ ہی میں مقیم ہوں،معلوم یہ کرنا ہے کہ حج کا احرام باندھنے کے لئے آٹھ ذوالحجہ تک انتظار کرنا ہوگا یا اس سے پہلے بھی حج کا احرام باندھ سکتا ہوں؟
تکبیرتحریمہ میں کون سے الفاظ اداکرناضروری ہیں
سوال: نماز میں تکبیر تحریمہ کہنا فرض ہے تو کیا صرف "اللہ" کہنا فرض ہے یا مکمل" اللہ اکبر" کہنا فرض ہے ؟