
پالتو جانور میں قربانی کی نیت کرنے کے بعد اسے تبدیل کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں نے بکری کے دو بچے خریدے تھے ،خریدتے وقت صرف پالنے کی نیت تھی قربانی کی نیت نہ تھی، البتہ کچھ دنوں بعدمیں نے یہ نیت کرلی تھی کہ میں ان دونوں بکری کے بچوں کی قربانی کروں گا،لیکن معاملہ یہ ہوا کہ ایک بیمار ہوکر مرگیا اور ایک ابھی بیمار ہے ،میں یہ چاہتا ہوں کہ اسے راہِ خدا میں صدقہ کردوں اور قربانی کے ایام میں دوسرے جانور خرید کر قربانی کروں ،کیا میں اس جانور کو صدقہ کرسکتاہوں یا اسی جانور کی قربانی کرنا مجھ پر لازم ہے ؟میں نے ان جانوروں کی ہی قربانی کرنے کی منت نہیں مانی تھی، صرف نیت کی تھی ۔اللہ تعالیٰ کےفضل و کرم سے میں غنی ہوں۔
قربانی کا جانور خریدنے میں مالی تعاون کرنا
تاریخ: 20ذیقعدۃالحرام1445 ھ/29مئی2024 ء
زناوغیرہ حرام کاموں کے حلال ہونے کی خواہش کرنا
سوال: اگر کوئی زنا یا ہم جنس پرستی کے حلال ہونے کی خواہش کرے تو اس کا کیا حکم ہے۔
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
جواب: حرام ہے اور بیچنے سے حاصل ہونے والی رقم کسی دینی کام میں خرچ کرنایا کسی غریب کو دے دینا بھی جائزہے کہ اس میں خباثت و کراہت آنے کی کوئی وجہ نہیں ۔ ...
قرض دی ہوئی رقم قربانی کے دنوں کے بعد ملنی ہے، تو قربانی کا حکم
تاریخ: 29 ذو القعدۃ الحرام 1444ھ/19 جون 2023ء
باطل معبودوں پر چڑھاوے کا جانور ذبح کرنا
سوال: غیر مسلم اپنے باطل معبودوں کے چڑھاوے کے لیے جانور ذبح کرتے ہیں، جس میں ذبح کرنے کے لیے مسلم قصاب کو بلاتے ہیں تو وہ اللہ تعالی کے نام پر ہی جانور ذبح کرتا ہے تو کیا وہ جانور حلال ہوا؟ مسلم کا ذبح کرنا کیسا؟
وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
تاریخ: 08 محرم الحرام 1446 ھ/15 جولائی 2024 ء
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: حلال طریقے سے اپنے مقصود کو حاصل بھی کر لے، شرعی طور پر ایسا حیلہ اپنانا ، جائز ہے ۔ ہاں ! اگر اس کی وجہ سے شریعت کی یا کسی بندے کی حق تلفی ہو یا ا...
کیا حرام مال سے بنی دکان سے خریداری کرنا جائز ہے
جواب: حلال ہے کہ اول تواس نے جس مال سے دوکان میں مال ڈالا، خاص اس کے متعلق حرام کاعلم ہونابہت دشوارہے، زیادہ سے زیادہ یہ ہوسکتاہے کہ اس کاپیشہ حرام کاہو ل...
جانور ذبح کرتے وقت تین بار تکبیر کہنا اور باوضو ہونا ضروری ہے؟
جواب: حلال ہونے کے لیے بوقتِ ذبح اللہ عزوجل کا نام لینا ضروری ہے،تین مرتبہ تکبیر کہنا شرط نہیں۔ پس اگر کسی نے جان بوجھ کر اللہ عزوجل کا نام ترک کیا، تو وہ ...