
اسلام میں نکاح کی فضیلت و اہمیت
جواب: شادی کی طاقت نہ رکھتا ہو تو وہ روزے رکھا کرے کیونکہ روزہ شہوت کے لئے ڈھال ہے۔ (سنن ابن ماجہ،جلد1،صفحہ592،حدیث:1846، دار الفکر بیروت) (3)نکاح سےبےر...
شادی کی دعوت کے لئے کون سا وقت رکھا جائے، جس میں نمازوں کی پابندی ہوسکے
سوال: شادیوں کے موقع پر پکے نمازی بھی فرض نمازوں کی پابندی نہیں کرتے، نماز کی پابندی کرنا چاہیں تو کیسے کریں؟ شادی کا ٹائم ٹیبل کیا رکھنا چاہیے کہ جس میں نماز کی پابندی ہو سکے؟ دلہا اور دلہن کی بھی نماز قضا نہ ہو۔؟ اگر عشاء کے بعد نکاح کر لیا جائےتو ایسا کرنا کیسا ہے؟
کیا ایک ساتھ تین شادیوں کا پروگرام کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ایک فیملی دوبیٹا اور ایک بیٹی کا اکھٹے شادی کا پروگرام کرانا چاہیں تو کیا اس کی کوئی ممانعت ہے اکثر لوگوں میں ایک بات مشہور ہے کہ اکھٹے تین شادی کا پروگرام نہیں کرنا چاہیے اس سے رکاوٹ پیدا ہوتی ہے ،بندش ہوجاتی ہے ،شادی کامیاب نہیں ہوتی ۔دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا تین شادیوں کا اکٹھا پروگرام کرنا درست ہے؟ سائل:شمشاد قیصر(اورنگی ٹاؤن)
بیوی اور بچوں کے خرچے کے متعلق تفصیل
جواب: شادی نہیں ہوجاتی، اس وقت تک اس کا نفقہ باپ پرلازم ہے جبکہ اس کے پاس اپنا مال نہ ہو ورنہ اس کے مال سے خرچ کیا جائے گا۔ نوٹ:بیوی اوربچوں کے خرچے می...
ہیجڑوں کو پیسے نہ دینے سے ان کی بددعا لگتی ہے؟
سوال: شادی بیاہ کے موقع پر ہیجڑے گھروں میں آتے ہیں اور پیسے مانگتے ہیں ،لوگ مجبوراً انہیں پیسے دے دیتے ہیں کہ اگر انہیں کچھ بھی نہ دیا جائے ، تو جان نہیں چھوڑتے اور برا بھلا کہتے ہیں اور بد دعائیں دیتے ہیں اور یہ بھی مشہور ہے کہ اگر ان کو پیسے نہ دئیے جائیں اور یہ بد دعا دے دیں تو ان کی بد دعا قبول ہوجاتی ہے ،ہماری رہنمائی فرمائیں ، ان کو پیسے دینا جائز ہے یا نہیں؟ نیز کیا ان کی بددعا قبول ہونے کی کوئی حقیقت بھی ہے یا نہیں ؟
دوسری رکعت میں پہلی رکعت سے زیادہ طویل قراءت کرنا
سوال: اگر کسی شخص نے فرض یا نفل نماز کی پہلی رکعت میں سورۂ کوثر اور دوسری رکعت میں سورۂ اخلاص کی قراء ت کی، تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی؟
فرضوں کی پہلی رکعت میں سورہ ناس پڑھ لی تو دوسری رکعت میں کیا پڑھیں؟
سوال: اگرفرض نماز کی امامت کروا رہے ہوں اور پہلی رکعت میں سورۃ الناس مکمل پڑھ لی ،تو دوسری رکعت میں کیا کریں ، کیا پچھلی سورت پڑھ سکتے ہیں ؟ امام کا حکم بھی بتا دیجیے اور اکیلے شخص کا بھی ؟
میلاد کی محفل اور ربیع الاول کی سجاوٹ یا غریب کی مدد؟
سوال: میلادشریف کے موقع پرجوشریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے سجاوٹ وغیرہ کی جاتی ہے ،بعض لوگ اس پرتنقیدکرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس کے بجائے فلاحی کاموں،مثلا:کسی حاجت مندکی حاجت پوری کرنے،کسی غریب کی بیٹی کی شادی کرنے وغیرہ کاموں میں اتنی رقم لگادی جاتی۔حالانکہ ان لوگوں کا اصل مقصودجائزسجاوٹ وغیرہ سے روکناہوتاہے ،فلاحی کاموں میں رقم لگوانامقصودنہیں ہوتا۔اس طرح کرناکیساہے؟
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: دوسری قسم کے کام کرنا اور ان کی اجرت لینا جائز ہے ۔باقی بیوٹی پارلر کے لیے جگہ کرائے پر دینے کے بارے میں حکمِ شرعی یہ ہے کہ بیوٹی پارلر کو کرائے پر جگ...
وتر کی جماعت میں تیسری رکعت میں شامل ہوا ، تو دعائے قنوت کا حکم
جواب: دوسری رکعت ادا کرے گا،لہٰذا جس شخص کو وتر میں امام کے ساتھ آخری رکعت ملی، وہ امام کے سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہوکر پہلی رکعت کی طرح ثنا،تعوّذ وتسمیہ پ...