
کیا سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں کوئی حدیث نہیں ہے ؟
جواب: روایت کرتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کی :’’اللهم علمه الكتاب والحساب وقه العذاب‘‘ ترجمہ: اے الل...
منگل والے دن کون سی مکروہ چیزوں کو پیدا کیا گیا ؟
سوال: میں نے ایک روایت میں پڑھا تھا کہ اللہ عزوجل نے منگل والے دن مکروہ چیزیں پیداکیں ، اس سے کون سی چیزیں مرادہیں؟
صف کے کونوں میں گرِل وغیرہ لگا کر راستہ بنانا کیسا؟
جواب: روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا :صفوں کوسیدھا کرو ، کیونکہ تم ملائکہ کی صفوں کی طرح صفیں بناتے ہو اور اپنے کندھوں کو برابر کرو ...
انگوٹھی میں نگینہ پہننے اور اس کی تاثیر کا حکم ؟
جواب: روایت میں فوائد بیان ہوئے ہیں ،انہیں کا لحاظ رکھا جائے ۔ مسلم شریف میں حدیث پاک ہے:”عنانس ابن مالک ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبس خاتم فضۃ فی...
بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟
جواب: روایت ہے،فرماتےہیں کہ نبی پاک علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ایک مردہ بکری کو دیکھا جوحضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کی لونڈی کودی گئی تھی۔نبی کریم علیہ الصلوٰۃ...
رجب میں روزہ نہ رکھنے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان،ویقول:کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینہ ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟
ماہ رجب میں روزہ رکھنے کی ممانعت سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
سوال: زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان، ویقول :کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینا ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟
میت کے ذمے روزے باقی ہوں تو گھر والے اس کی طرف سے روزے رکھ سکتے ہیں یا فدیہ دیں؟
جواب: روایت ہے :”عن عائشۃ رضی اللہ عنھا قالت :قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم :من مات وعلیہ صوم صام عنہ ولیہ“ یعنی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے فرم...
جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟
جواب: روایت کرتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے منبر شریف پر خطبہ ارشاد فرمایا ۔(صحیح البخاری ، کتاب الجمعۃ ، باب الخطبۃ علی المنبر ، جلد 1 ، صفحہ125...
جانور کی خرید و فروخت میں ایک ناجائز صورت ؟
جواب: روایت فرماتے ہیں: ” أن ابن مسعود رضی اللہ عنه أعطى زيد بن خليدة مالا مضاربة، فأسلم إلى عتريس بن عرقوب في قلائص معلومة إلى أجل معلوم، فحلت فأخذ منه بعض...