سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 6820 results

131

تجارتی کاموں کے لئے ویب سائٹ بنا کر دینا کیسا؟

سوال: ہم شراب وغیرہ حرام چیزوں کی ویب سائٹ تو نہیں بناتے البتہ ایسا ہوتا ہے کہ کسٹمر کو ٹریڈنگ کے لئے کوئی ویب سائٹ بنا کر دے دیتے ہیں جس پر کسٹمر اپنی چیزیں رکھ کر بیچے گا، ہمیں اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ وہ کن چیزوں کو اپنی ویب سائٹ پر لگائے گا اس میں ہم نہ تو چیزیں رکھتے ہیں نہ ہی کوئی تصویر وغیرہ لگاتے ہیں لیکن کسٹمر خود ہی بعد میں اس پر ناجائز تصاویر لگادیتا ہے یا کوئی ناجائز پروڈکٹ بیچتا ہے تو کیا ہم بھی گنہگار ہوں گے؟

131
132

گناہ کرنے سے دل پرسیاہ نکتہ لگ جاتا ہے

سوال: جب بندہ گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر ایک سیاہ نکتہ بن جاتا ہے الخ یہ حدیث کن کتب میں ہے ؟

132
133

کیا راستوں میں یا دُکان و ہوٹل وغیرہ کے سامنے اسٹال لگانا ، جائز ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) مارکیٹ میں ہوٹلوں اور دکانوں کے سامنے کچھ خالی جگہ موجود ہوتی ہے ،جو ہوٹل یا دکان کے مالکان کی نہیں ،بلکہ سرکاری جگہ ہوتی ہے اور لوگوں کے راستے کے لیے مخصوص ہوتی ہے ،اب اگر کوئی شخص وہاں اسٹال وغیر ہ لگانا چاہے، تو ہوٹل یا دکان والے اس سے ماہانہ کرایہ وصول کرتے ہیں ،کیا یہ کرایہ وصول کرنا ،جائز ہے ؟ (2) ان لوگوں کا راستے میں اسٹال لگانا کیسا ہے؟بالخصوص جب ان کی وجہ سے راستہ تنگ پڑ جائے اور گزرنے والوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑے ۔

133
134

کیا باپ شریک بہنوں سے پردہ ہوگا؟

جواب: کنز الایمان: ” حرام ہوئیں تم پر تمہاری مائیں اور بیٹیاں اور بہنیں اور پھوپھیاں اور خالائیں اور بھتیجیاں اور بھانجیاں۔ “(القرآن الکریم: پارہ 05، سورۃ ا...

134
135

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت

جواب: کن ان کے موضوع ہونے میں ادنیٰ سا شبہ بھی نہیں ہے۔( ) جبکہ تیسری کتاب " السماحۃ الاسلامیہ " میں کسی بھی مستنداسلامی کتاب کا حوالہ ذکرنہیں کیا گیا، ...

135
136

دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟

جواب: کن اسلامی نہیں،تووہاں جمعہ ادا کرنا اصلِ مذہب کے مطابق درست نہیں اور عملاً یہ ہوگا کہ جہاں جمعہ کی شرائط نہ پائی جائیں،وہاں ظہر کی نماز ادا کرنا فرض ہ...

136
137

خیارِ شرط کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں "خیار" یعنی کسی چیز کو قبول کرنے یا رد کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ اُن خیارات میں سے ”خیارِ شرط“ بھی ہے۔ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟

137
138

وتر کی تیسری رکعت میں تین تسبیح کی مقدار خاموش رہنے کا حکم

سوال: زید وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے بغیر قراءت کیے تین تسبیح کی مقدار خاموش کھڑا رہا اس کے بعد اس نے رکوع کیا، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں زید نے سجدہ سہو بھی کرلیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کی وہ نمازِ وتر ادا ہوگئی؟

138
139

ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟

جواب: کن سونے کے ساتھ حاجتِ اصلیہ اور قرض سے زائد اموال زکوۃ میں سے کوئی مال جیسےچاندی، مالِ تجارت، پرائز بانڈ، حاجت سے زائد کچھ بھی رقم اگرچہ سو پچاس روپے...

139
140

مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: کنہ امساکہ (او استطلاق بطن او انفلات ریح او استحاضۃ ان استوعب عذرہ تمام وقت صلاۃ مفروضۃ)بان لا یجد فی جمیع وقتھا زمناً یتوضا و یصلی فیہ خالیاً عن الحد...

140