
رملہ نام کا مطلب اور رملہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: رملہ نام رکھنا کیسا ہے؟
علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: ناممکن ہے۔ (8) مروجہ فال دیکھنا دکھانا بھی منع ہے کہ یہ عموماً معصیت سے خالی نہیں ہوتی، ہاں! اگر جائز فال، جائز طور پہ دیکھے، نہ خود یقین کرے، ن...
دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟
جواب: نام لو، اس حال میں کہ ان کا ایک پاؤں بندھا ہوا ہو (اور) تین پاؤں پر کھڑے ہوں، پھر جب ان کے پہلو گرجائیں تو ان (کے گوشت) سے خود کھاؤ اور قناعت کرنے وال...
حنین نام کا مطلب اور حنین نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: لڑکے کا نام حنین رکھنا کیسا ہے؟
حریم نام کا مطلب اور حریم نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: حریم نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: نامہ فشکی الیہ مااصابہ فقال لہ الم تسمع نھی عنہ فقال لم یصح عندی فقال صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلم یکفیک انہ سمع ثم مسح بیدہ الشریفۃ فذھب مابہ فتاب عن مخال...
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: نامحرم کے ساتھ تھوڑی دیر کے لیے بھی تنہائی نہ ہو تی ہو (5)اس کے وہاں رہنے یا باہر آنے جانے میں فتنے کا خوف نہ ہو۔ لہٰذا سوال میں بیان کردہ اُمور ...
بطحاء نام کا مطلب اور بطحاء نام رکھنا کیسا ؟
سوال: بچی کا بطحاء نام رکھنا کیسا؟
سارہ کا مطلب اور سارہ نام رکھنا کیسا
سوال: لڑکی کا نام "سارہ"رکھنا کیسا؟
پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومُفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ حال ہی میں پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond ) کے نام سے ایک نیا بانڈ جاری کیا گیا ہے جس میں ششماہی بنیاد پر نفع بھی ملے گا اور ہر تین مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی حاملانِ بانڈ (جن کے پاس پرائز بانڈ ہو ان) میں سے کچھ افراد کو مختلف انعامی رقم بھی دی جائے گی جس طرح کہ عام پرائز بانڈ میں دی جاتی ہے۔ البتہ پریمئیم پرائز بانڈ سے متعلق آفیشل ویب سائٹ:savings.gov.pk پر اس بانڈ سے متعلق جو اشتہار آویزاں ہے اس میں مزید کچھ باتوں کی صراحت ہے۔ (1)Issued in the name of investor with direct crediting facility of Prize money and Profit into Investor's Bank Account. ترجمہ:یہ بانڈ انویسٹر کے نام پر جاری ہوگا اور نفع اور انعام ڈائریکٹ (Direct) اس کے بینک اکاؤنٹ میں ڈالا جائے گا۔ (2)No Risk of Loss/Theft/Burnt. ترجمہ:اس بانڈ کے گم ہونے، چوری ہونے یا جل جانے پر بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔ یعنی انویسٹر کو نقصان نہ ہوگا بلکہ وہ اس کا متبادل حاصل کرسکے گا۔ اب سوال یہ ہے کہ اس بانڈ کا خریدنا، بیچنا کیسا ہے؟ اور اس پر حاصل ہونے والاششماہی نفع (Six Monthly Profit) اور ہر 3مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی جو انعامات نکلیں گے ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا وہ جائز وحلال ہیں؟