سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 5902 results

131

سفر کی حالت میں روزہ چھوڑنا

سوال: میں نے 26رمضان کو پاکستان آنا ہے۔ پاکستان میں جب میری فلائٹ اترے گی اس وقت تقریباً ساڑھے چار کا ٹائم ہوگا، باہر آتے آتے ایک گھنٹہ لگ جاتا ہے۔ اس وقت تک سحری کا ٹائم ختم ہوجائے گا۔ تو کیا اس دن سفر میں ہونے سے مجھے وہ روزہ معاف ہے؟

131
132

تین رکعت تراویح پڑھانے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تراویح کی بیس رکعت میں اگر کسی امام نے دوسری رکعت میں قعدہ نہیں کیا اور بھولنے کی وجہ سے تیسری رکعت پر سلام پھیر دیا تو کیا اس میں دو رکعت شمار کی جائیں گی یا تینوں رکعت فاسد ہو جائیں گی ؟

132
133

سفر کی دعا کو بغیر وضو چھونا کیسا

سوال: سفر کی دعا کو بغیر وضو چھونا کیسا؟

133
134

سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی

جواب: سفر نہ بھی ہو ، تب بھی ) سلام کا جواب دینے کے لیے تیمم مشروع ہے ، میں کہتاہوں :اس میں اس بات کی بھی دلیل موجود ہے کہ ہر وہ عمل جس کا بدل نہ ہو ا...

134
135

ٹرین میں بغیرٹکٹ سفرکرنا

سوال: اگر ٹرین کی آن لائن یا آف لائن ٹکٹ نہ مل رہی ہو، تو کیا بغیر ٹکٹ سفر کر سکتے ہیں؟

135
136

تراویح کی 20 رکعات 5 سلام کے ساتھ پڑھنا

سوال: تراویح کی 20 رکعت 5 سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں اوراگرپڑھ سکتے ہیں تو یہ ظہر کی سنت موکدہ کی طرح پڑھنی ہوں گی یا عصر کی سنت غیر موکدہ کی طرح پڑھیں گے ، رہنمائی فرما دیں۔

136
137

غیرِ حافظ کے تراویح کی نماز پڑھنے کا طریقہ

سوال: اگر کوئی حافظ نہیں ہے تو وہ تراویح کی نماز کیسے پڑھے، پڑھنےکا طریقہ بالتفصیل بتادیں۔

137
138

بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش یا وفات؟

جواب: ہوئے، امام المغازی محمد بن اسحاق وغیرہ کا یہی قول ہے۔ شرح مواہب میں امام ابن کثیر سے ہے:”ھو المشھور عند الجمھور“جمہور کے نزدیک یہی مشہور ہے۔ ا...

138
139

مسافر92 کلو میٹر سے پہلے ہی واپسی کا ارادہ کر لے تو مسافر نہیں رہتا، مقیم ہوجاتا ہے

سوال: میرا گھر چکوال میں ہے، عید کی چھٹیوں کے بعد بسلسلہ ملازمت لاہور جانے کے لئے شام تقریبا 5 بجے جب اڈے پر پہنچا ،تو معلوم ہوا کہ سواریاں زیادہ ہونے کی وجہ سے ساری گاڑیاں وقت سے پہلے ہی چلی گئی ہیں ،مزید معلومات کرنے پرمعلوم ہوا کہ اب صبح ہی گاڑی ملے گی ،لیکن میری کوشش تھی کہ میں آج ہی واپس اپنی ڈیوٹی پر پہنچ جاؤں، لہٰذا میں بلکسر انٹر چینج پر چلا گیا ،جوتقریبا 25 کلومیٹر چکوال سے دور ہے، وہاں تقریبا 1 گھنٹہ انتظار کرنے کے بعد بھی گاڑی نہ ملی، تو میں واپس چکوال اپنے گھر کی طرف چل پڑا ۔ اس وقت تقریبا ًساڑھے چھ ہو چکے تھے اور عصر کے وقت میں تقریباً آدھا گھنٹہ باقی تھا، اب اگر میں چکوال جا کر نماز پڑھتا، تو قضا ہونے کا غالب گمان تھا اس لئے میں نے واپسی آتے ہوئے راستے میں عصر کی نماز دو رکعت ادا کی ۔ جس پر میرا اور میرے دوست کا اختلاف ہو گیا، میرا کہنا تھا کہ میں مسافر ہوں اس لئے دو رکعت پڑھوں گا، جبکہ دوست کا کہنا تھا کہ آپ نے 92 کلو میٹر سفر نہیں کیا اس لئے آپ مقیم ہیں۔اب پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ اس صورت حال میں میرے لیے دو رکعت پڑھنا لازم تھا یا چاررکعت ؟

139
140

بیماری کی وجہ سے کئی سالوں کے روزے نہیں رکھے تو فدیہ دے سکتے ہیں ؟

جواب: سفر سے لوٹ آیا تھا اور اس نے روزے کی قضاء کرنے کے وقت کو بھی پالیا تھا، تو اس صورت میں ان تمام چھوٹے ہوئے روزوں کی قضاء اس کے ذمہ لازم ہوگی، پس اگر اس...

140