
عورت کہاں تک زینت اختیار کرسکتی ہے؟
سوال: عورت صرف اور صرف اپنے شوہر کے لئے زینت اختیار کرتے ہوئے کبھی کندھوں سے نیچے اور کبھی کندھوں سے اوپر بال کٹواتی ہے ،یہ جائز ہے یا ناجائز ہے؟ (2) عورت کا اپنے شوہر کے لئے کہاں تک میک اپ کرنے کی اجازت ہے؟ (3) غیر شادی شدہ نوجوان عورت کو کہاں تک زینت کی اجازت ہے؟
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: ہونا تھا،جب دو رکعات پر سلام نہیں پھیرنا،بلکہ مزید دو رکعات پڑھنی ہیں، توفرضیت والی وجہ ختم ہوگئی اوریہ واجب میں تبدیل ہوگیا،لہذا اگر قعدہ کیے بغیر تی...
ناپاک زمین خشک ہوگئی ، پھر اس سے لگنے والا پانی پاک ہوگا یا ناپاک ؟
جواب: ہونا ، دوسرا وصف مُطَہِّر ( یعنی پاک کرنے والا ) ہونا ، یہ نہیں لوٹا ۔ جس کی وجہ سے یہ زمین نماز کے قابِل تو ہوگئی کہ نماز کے لیے جگہ کا پاک ہونا شَر...
بقدرِ نصاب مہر جو ابھی ادا نہیں کیا،کیا اس کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی؟
جواب: شوہر کی قربانی کا نصاب مہر کی رقم نکالے بغیر شمار کیا جائے گاکہ جس طرح مہرمؤجل شوہر پرزکوٰۃ وا جب ہونے سے مانع نہیں اسی طرح قربانی واجب ہونے سے بھی ...
صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟
سوال: دورانِ جماعت صف کی دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟بعض اوقات بعد میں آنے والے مقتدیوں کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ وہ دائیں جانب ہی کھڑے ہوں،جس کی وجہ سے اس طرف نمازی زیادہ اور بائیں جانب کم ہوجاتے ہیں اور کئی بار باہر سے آنے والوں کو جو جانب قریب لگتی ہے،وہ اسی طرف کھڑے ہوتے جاتے ہیں۔برائےکرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔
خلع کے بعد شوہر کو بغیرنکاح کیے فقط زبانی رجوع کا اختیار ہوتا ہے یا نہیں ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا خلع کے بعد شوہر کورجوع کا اختیار ہوتا ہے جس طرح طلاق رجعی میں ہوتا ہے؟
کیا چالیس سال سے بڑی عورت محرم کے بغیر گروپ کے ساتھ عمرے پر جاسکتی ہے؟
سوال: خواتین کا ایک گروپ عمرے پر جارہا ہے ان میں سے کسی کا بھی شوہر یا محرم ساتھ نہیں ہے اور خواتین سب چالیس پچاس سال سے بڑی عمر کی ہیں کیا یہ عمرے پر جاسکتی ہیں؟
جواب: ہونا ثابت ہو جائے تو اب اس مذبوح ماکول اللحم جانور میں اصل حلت ہے۔چنانچہ اللہ کا نام لے کر جو جانور ذبح کیا گیا ہو اس کے متعلق قرآن پاک میں اللہ تع...
محرم کے بغیر بیرون ملک شوہر کے پاس جانا
سوال: اگر شوہر ملک سے با ہر ہو اور بیوی اپنے ملک سے اس کے پاس جانا چاہے لیکن کوئی محرم ساتھ جانےکے لیے نہ ہو تو کیا وہ تنہا جاسکتی ہے؟
میاں بیوی کے محض دور رہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں ؟
سوال: ایک عورت سات ماہ تک یااس سے کم وبیش عرصہ تک ،اپنے شوہرسے ناراض ہوکراپنی ماں کے گھر رہے اوروہ شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرے،مگر شوہرطلاق نہ دے،پھر بعدمیں شوہر کے پاس آجائے لیکن ان کے درمیان طلاق وغیرہ نہ ہوئی ہوتو پہلا نکاح ہی کافی ہے یا دوبارہ نکاح کرنا پڑے گا؟