
حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی
جواب: عمرے کی جنایات کی وجہ سے لازم آنے والے دم سے مراد ایک بکری(اس میں نر ،مادہ ،دنبہ ، بھیڑسب شامل ہیں)جو قربانی کی شرائط کے مطابق ہو،اس کو حدود حرم میں...
نانی کی سگی بہن کے ساتھ عمرہ پر جانا کیسا؟
سوال: زید کی نانی کی سگی بہن زید کے ساتھ عمرے پر جاسکتی ہے؟ اس میں کوئی حرج والی بات تو نہیں۔
عمرے کی ادائیگی کے بعد دوبارہ حیض کا اثر ظاہر ہوجائے تو؟
سوال: ایک عورت کی حیض میں عادت سات دن تھی وہ احرام باندھ کے عازم سفر ہو گئی اپنی عادت کے مطابق 7 ویں دن غسل کر کے عمرہ ادا کیا جس وقت غسل کیا اس وقت پاکی کا یقین تھا پھر عمرہ کی ادائیگی کے کچھ ہی دیر کے بعد دوبارہ حیض کا اثر ظاہر ہوا جو ایک دن رات سرخی مائل تھا ایک دن مٹیالا اور پھر دسویں دن صبح ہی سفید ہو گیا ان دِنوں انہوں نے انفیکشن کی دوا بھی کھائی غالباً اسی کی وجہ سے مکمل پاکی آئی اب ان کے اس عمرے کا جو ادا کیا، کیا حکم ہےاور نمازوں کے بارے میں ارشاد فرمائیے؟
مسجد قباء میں نفل پڑھنے کا ثواب
سوال: کیا مسجد قبا میں نفل پڑھیں تو عمرے کا ثواب ملتا ہے؟
فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
جواب: مسائل حل ہوئے۔“ (مراٰۃ المناجیح، جلد1، صفحہ425، مطبوعہ ضیاء القرآن ، پبلی کیشنز، لاھور) فتح القدیر، بحر الرائق ، نہر الفائق، رد المحتار وغیرہا کت...
جواب: مسائل کا شرعی علم نہیں ،اس کے لیے جائز نہیں کہ وہ طلاق کے مسئلہ میں اپنی رائے دے ، کیونکہ بغیر علم کے فتوی دیناحرام ہے۔حدیث پاک میں ہے”من افتی بغیر عل...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں میراث میں بہنوں کو حصہ نہیں دیا جاتا بلکہ سارا مال بھائی ہی لے لیتے ہیں ، ایسا کرنا کیساہے؟ (2)اگر کسی کے ہاں بہنیں مطالبہ نہ کرتی ہوں اور نہ ہی بہنوں کو دینے کا رواج ہو ، تو کیا اس رسم و رواج پر عمل کیا جا سکتا ہے ؟ (3)اگر بہنیں اپنا حصہ معاف کر دیں اور بھائیوں کو کہہ دیں کہ ہم نے اپنا حصہ نہیں لینا ، تو کیا حکم ہے ؟ (4)اگر بہنیں اپنا حصہ بھائیوں کو ہبہ کرنا چاہیں ، تو کیا طریقہ کار ہے ؟ (5)اگر بہنیں بھائیوں کو ہبہ کردیں ، تو کیا اس ہبہ سے رجوع کر سکتی ہیں ؟
عمرے میں مرد و عورت کس طرح کے چپل پہنیں؟
سوال: کیا عمرے میں مردوں یا عورتوں کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ ایسی چپل پہنیں جس سے پاؤں کے انگوٹھے ظاہر ہوں؟