
نفاس کی حالت میں طلاق دینا کیسا؟ اورعدت کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: جس عورت کو نارمل روٹین سے ماہواری آتی ہو ، ایسی عورت کو نفاس کی حالت میں اس کا شوہر طلاق دیدے ، تو اس کی عدت کب شروع ہوگی اور کب تک ہوگی ؟ کیا جب نفاس ختم ہوگا ،تو عدت ختم ہوجائے گی ؟
شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟
جواب: عورت کے لیے شوہر کی رضا و خوشنودی کو مقدم رکھنا، شرعاً مطلوب ہے، اسی بنا پر احادیثِ طیبہ میں عورت کو شوہر کی اجازت کے بغیر نفل روزے سے منع کیا گیا...
جواب: عورت کا دودھ پیا ہو تو اس بچی یا بچے سے اس عورت کارضاعت (یعنی دودھ) کارشتہ ثابت ہو جاتا ہے۔" اب وہ بچی یا بچہ دودھ پلانے والی عورت کی رضاعی بیٹی یا ر...
ختم دلاتے وقت کھانا سامنے رکھنا اوریہ کھانا خود کھانا
جواب: عبادات کا ثواب کسی مسلمان کو پہنچانے کی اصل قرآنِ پاک کی کئی آیات،احادیثِ طیبہ اور صحابہ کرام علیہم الرضوان کے افعال سے ثابت ہے۔پھر ختم شریف کے لئے کھ...
وزن کم کرنے کے لئے انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ (intermittent fasting) کرنا
جواب: عبادات پر معاونت و قوت حاصل کرنے کی نیت سے یہ باعثِ ثواب بن جائے گا۔ مزید بہتر یہ ہے کہ یوں بھوکا رہنے یا کم کھانے کی بجائے روزہ رکھ لیا جائے، تو اچ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ زید کا کہنا ہے کہ نماز میں عورتیں بھی مردوں کی طرح سجدہ کریں گی ، کیونکہ حدیثِ پاک میں سجدے میں اعتدال کا حکم دیا گیا اور کتے کے بیٹھنے کی طرح کلائیاں بچھانے سے منع کیا گیا ہے ، کیا زید کا کہنا درست ہے ؟ اور عورتوں کے سجدہ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے ؟ براہِ کرم تفصیل سے بیان فرمائیں ۔
عمرہ کرنے کی منت مانی، تو کیا اس کو پورا کرنا لازم ہے؟
جواب: عبادات میں سے کوئی چیز اپنے اوپر لازم کر لی(یہ کہہ کر)کہ اگر وہ فلاں کام کرے گا، پھر اس نے وہ کام کر لیا، تو جو اس نے اپنی ذات پر لازم کیا تھا، اُس ک...
نکاح کے لیے عورت کو خریدنا یا والدین کو پیسے دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت کو خرید کر نکاح کرسکتے ہیں؟
طلاق کے بعد جہیز، زیورات و دیگر سامان کی واپسی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام طلاق کے بعددرپیش ہونے والےدرج ذیل مسائل کے بارے میں: (1)عورت کوجہیزمیں جوکچھ زیوراورسامان وغیرہ اپنے والدین کی طرف سے ملا،طلاق ہوجانے کے بعدان کاحقدارکون ہے؟ عورت کو ملےگایاسسرال والوں کو؟ (2)عورت کوجوزیورات شوہرکے والدین کی طرف سے ملے ، طلاق کے بعدان کاحقدارکون ہے؟ (3)شوہرکوساس وسُسرکی جانب سےجوچیزیں ملیں مثلاًبائیک،گھڑی،انگوٹھی اورگولڈوغیرہ،وہ واپس کی جائیں گی یانہیں؟ (4)عورت کے والدین نےعورت کی ساس کوسونے کاہارگفٹ کیا،کیاطلاق کے بعداس کی واپسی ہوگی یانہیں؟ سائل:زاہداحمدقریشی(کراچی)