
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔ کیا ہم اپنی والدہ کی قبر پکی کرواسکتے ہیں ؟
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
سوال: ایک روحانی عامل ہیں وہ اپنے مریضوں کا علاج اس طرح کرتے ہیں کہ جس کا علاج کرناہوتاہے، اس کے گھر جاکر ایک مرغ ذبح کرکے صدقہ کرتے ہیں، اس مرغ کو جب ذبح کیا جاتا ہے، تو ذبح کرنے سے بہنے والے خون میں سے کچھ خون ایک پانی کے ٹب میں ڈال دیاجاتاہے اور سب اہلِ خانہ کو یا سرپرستوں کو یاصرف مریض کو اس خون والے پانی سے نہانے کاکہاجاتاہےاور بعض اوقات جسم کے کسی حصے پر بھی یہ خون لگایا جاتا ہے،ان عامل کے مطابق اس طرح عمل کرنے سے بہت سارے نیگیٹواثرات اس گھر اور اس کے رہنے والوں سے ختم ہوجاتے ہیں۔تو اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طریقے کے مطابق علاج کرواناکیساہے؟
میت کے اوپر ڈالی جانے والی چادر،قبر بنانے والے کو دینا
سوال: میت کے اوپر جو چادر وغیرہ دیتے ہیں اگر وہ قبر بنانے والے کو دیں تو وہ کیسا ہے ؟اور اگر قبر بنانے والا نہ رکھے تو وہ کیسا ہے؟ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
آئل کے ڈرم پرنقلی اسٹیکرلگاکرآئل بیچنا
سوال: آئل کے خالی ڈرم پر نقلی (duplicate)اسٹیکر یا اس کی فوٹو کاپی لگا کر آئل بیچنا کیسا ہے جبکہ جس کمپنی کا اسٹکیر لگایا جا رہا ہے اس کی طرف سے یوں کرنے کی اجازت نہیں ہے اس سے کمپنی کا نام بھی خراب ہوتا ہے اور اس کی مارکیٹ میں ویلیو گرنے کی وجہ سے اسے نقصان ہوتا ہے ؟اور جس کے بارے میں ہمیں معلوم ہو کہ وہ ہم سے کسی کمپنی کے بغیر اس کی اجازت کے اسٹیکر پرنٹ کروا کر یوں دو نمبر کام کرے گا تو اسے اسٹیکر پرنٹ کر کے دینا کیسا ؟نیز جن لوگوں کو یہ بتا کر بیچا کہ یہ اصل نہیں بلکہ نقلی (duplicate)ہے تو کیا حکم ہو گا؟
عدت کے دوران خوشبودار صابن یا شیمپو استعمال کرنا
جواب: پر تین دن سے زیادہ سوگ نہ کرے، سوائے اپنے شوہر کے کہ اس پر چار ماہ دس دن سوگ کرے اور (دورانِ عدت ) رنگے ہوئے کپڑے نہ پہنے، سوائے عصب (نامی رنگ)سے رنگ...
نماز غوثیہ کی حقیقت، اس کا طریقہ اور اعتراض جواب
جواب: قبرہ، فاذا عرضت لی حاجۃ صلیت رکعتین وجئت الٰی قبرہ وسالت ﷲ تعالٰی عندہ فتقضی سریعا‘‘ ترجمہ: میں امام ابوحنیفہ رضی اﷲ تعالی عنہ سے تبرک حاصل کرتااور ا...
والدین کی قبروں کی زیارت کرنے کا حکم
سوال: والدین کی قبروں کی زیارت کرنا کیسا؟
نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا
جواب: قبر میں اتارنے والے مَحارِم ہو نے چاہئیں۔ یہ نہ ہوں تو دیگر رشتہ دارتدفین کریں اور یہ بھی نہ ہوں تو پرہیزگار مسلمان قبر میں اتاریں۔ نیزعورت کے...
قبر پر ہرا پودا نکل آئے تو اسے ہٹانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قبر پر اگرہرا پودا نکل آئے تو اسےہٹانا کیسا؟ راہنمائی فرمادیں۔
لکڑی کے برتن استعمال کرنے سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: قبر امہ، جلد 2، صفحہ 672، مطبوعہ بیروت) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اپنے استعمال میں لکڑی کا پیالہ تھا۔ چنانچہ حضرت سیدنا ثابت رضی اللہ ...