سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 552 results

131

پرانی ادویات کو نئی قیمت پر فروخت کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں میڈیکل اسٹور(Medical Store) چلاتا ہوں کچھ ادویات ہمار ے پاس اسٹاک(Stock)رکھی ہوتی ہیں بسا اوقات ان کی قیمت بڑھ جاتی ہے تو اب سوال یہ ہے کہ کیا ہم ان ادویات کو نئی قیمت پر فروخت کرسکتے ہیں یا ہمیں اِن ادویات کو پرانی قیمت پرہی فروخت کرنا ہوگا؟

131
132

کمیشن ایجنٹ کا زائد قیمت پر چیز بیچنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کمیشن ایجنٹ کمپنی ریٹ سے زیادہ قیمت پر چیز بیچ کر اضافی رقم خود رکھ سکتا ہے؟

132
133

قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں

سوال: ہم جَلانے کی مختلف اشیاء مثلاً: کوئلہ اور لکڑی وغیرہ فیکٹری میں سپلائی کرتے ہیں۔جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ہم کاروباری افراد سے یہ چیزیں خریدتے ہیں اور انہیں کہتے ہیں کہ یہ مال فلاں فیکٹری میں پہنچا دو۔جب گاڑی مال لے کر فیکٹری میں پہنچتی ہے،تو فیکٹری کا چیکر مال کو چیک کرتا ہے اور مال میں جتنی مٹی وغیرہ شامل ہوتی ہے،اس کا وزن کاٹ کر اصل مال کی رسید بناتا ہے،مثلاً: ہزار کلو مال ہے اور اس میں پچاس کلو مٹی وغیرہ ہے،تو وہ ساڑھے نو سو کلو وزن کے حساب سے پرچی بنائے گا،مالک بھی اتنے وزن پر متفق ہوتاہے،پھر گاڑی والا وہ رسید ہمیں بھیج دیتا ہے اور ہم اتنی قیمت مالک کو بھیج دیتے ہیں اور اپنی رقم فیکٹری سے وصول کر لیتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟

133
134

تکیہ دودھ، خوشبو تحفہ میں ملے تو واپس نہ کرنے سے متعلق حدیث

جواب: قیمت کا ہو، تو اس کو لینے کے بعد عموماً قدرشناس لوگ اس کی قدرکرتے ہوئے اس کا بدلہ بھی دیتے ہی ہیں ،ایسے تحفے لینا یا دینا کئی لوگوں پر دشوار اور بھار...

134
135

مُحْرِمْ کا منہ سوتے ہوئے چادر سے چھپ گیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: قیمت اس مقام کے حساب سے دینی ہو گی، جہاں صدقہ ادا کرنے والاادائیگی کے وقت خود موجود ہو ۔ حالت احرام میں چہرے کے چھپ جانے سے متعلقلباب المناسک اور ...

135
136

ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا

جواب: قیمت کے مطابق بننے والی پاکستانی کرنسی (کم و بیش دولاکھ روپے) کا مطالبہ کرنا شرعاً درست نہیں ہے۔ نیز قرض شرعاً معجل ہوتا ہے، یعنی قرض کی واپسی کی ...

136
137

گاڑی ادھار بیچ کر واپس خریدنا جائز ہے یانہیں؟

جواب: قیمت کےمعلوم ہونے کے ساتھ قیمت اداکرنے کا کوئی وقت(Period)بھی مقرر و معلوم ہو۔ (2)اس سودے میں کوئی ناجائز شرط نہ لگائی گئی ہومثلاً انشورنس یا...

137
138

اسمگل شدہ موبائل کی خریدوفروخت کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ موبائل کی ایک مارکیٹ میں اسمگل شدہ موبائل آتے ہیں جب یہ موبائلز مارکیٹ میں آجاتے ہیں تو ان پرقانونی سختی نہیں ہوتی اور ان کی خرید و فروخت سرعام ہوتی ہے اور قانون نافذکرنے والے اداروں کی طرف سے قانونی طور پر پکڑ وغیرہ نہیں ہوتی۔ ان موبائلز کو خریدنا اور بیچنا جائز ہے یا نہیں ؟

138
139

بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟

جواب: قیمت حج کے زادِ راہ اور سواری جتنی یا اس سے زائد ہو، لیکن اسے یا اس کے عیال کو اس کی آمدن کی ضرور ت ہے، تو اس پر حج لازم نہیں ہے، اور اگر بعض زمین...

139
140

پچھلے سال کی قربانی نہ کی ہو ، تو کیا وہ اس سال ہوسکتی ہے

جواب: قیمت صدقہ کرنا لازم ہے ۔ ایسا نہیں ہوسکتا کہ ان کے بدلے میں اس سال بڑے جانورمیں حصے کی صورت میں یا بکرا ،بکری قربان کردیں ،اس طرح کرنے سے سابقہ قربان...

140