
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: رشتے دار چھوڑ گئے اور عورتوں کے لئے اس میں سے حصہ ہے جو ماں باپ اور رشتے دار چھوڑ گئے ، مالِ وراثت تھوڑا ہو یازیادہ۔(اللہ نے یہ) مقررحصہ (بنایاہے)۔ ...
نانی کا دودھ پینے والے خالہ زاد لڑکا لڑکی کا آپس میں نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: رشتے نسب سے حرام ہوتے ہیں وہ رضاعت(دودھ کے رشتے کی وجہ ) سے بھی حرام ہوجاتے ہیں۔(بخاری،کتاب الشہادات ، باب الشہادۃ علی الخ ، جلد1، صفحہ360،مطبوعہ کراچ...
قربانی میں 45 ہزار کا ایک موٹا تازہ بکرا افضل ہے یا 45 ہزار کے 3 بکرے کرنا افضل ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بکرا جس کی قیمت 45ہزار روپے ہے اور 3بکرے جن میں سے ہر ایک کی قیمت 15،15ہزار روپے ہے ان 3بکروں کی مجموعی مالیت 45ہزار روپے بنتی ہے، جبکہ45ہزار والا بکرا 15ہزاروالے بکروں کی بنسبت موٹا، فربہ اورخوبصورت ہے۔ اس بارے میں سوال یہ ہے کہ ایک شخص کااپنی طرف سے 45ہزار کے صرف ایک بکرے کی قربانی کرنا افضل ہے یا 45ہزار کے 3بکروں کی قربانی کرنا افضل ہے؟
غیر مسلم عورت سے نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: رشتے ناطے کے انسانی زندگی پر اثرات سطحی اور سرسری نہیں، بلکہ انتہائی گہرے ہوتے ہیں۔ اگر آدمی رشتہ بناتے ہوئے اپنے مذہب اور عقیدے کو اہمیت نہ دے، بلکہ ...
جواب: رشتے کی اہمیت کے پیشِ نظرقرآن و حدیث میں شوہر کے بیوی پر اور بیوی کے شوہر پر کئی حقوق بیان فرمائے گئے ہیں،جن کو پورا کرنا میاں بیوی میں سے ہر ایک کی...
دوسرے ملک میں قربانی کروائی توبال وغیرہ کب کاٹے گا؟
سوال: میں سعودیہ میں ہوں۔ میری قربانی پاکستان میں ہو گی۔ بال اور ناخن کٹوانے کی اجازت کب ہو گی، جب سعودیہ میں قربانی ہو گی یا جب پاکستا ن میں ہو گی؟
عورت کا دورانِ عدت قریبی رشتے دار کے جنازے میں جانا
سوال: اگر کوئی عورت عدت میں ہو اور اس کے قریبی رشتے دار جیسے بہن بھائی وغیرہ کا انتقال ہو جائے تو کیا وہ عورت وہاں جا سکتی ہے اور کیا رات بھی رک سکتی ہے ؟
رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: رشتے داروں کو زکوٰۃ دینا جائز ہے،جبکہ ممانعت کی کوئی اور وجہ موجود نہ ہو۔اس تفصیل کی روشنی میں رضاعی والدین سے ولادت کے اعتبار سے کوئی تعلق نہیں ہوتا،...
نماز عشاء اور تراویح کی جماعت مسجد کے قریب گھر میں کروانا کیسا؟
سوال: میرے چاچو کا گھر اہلسنت و جماعت بریلوی مسجد سے تقریبا دو منٹ کی مسافت پر واقع ہے،ان کا بڑا بیٹا حافظ ہے،وہ اپنے گھر پر ہی رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ نمازِ تراویح کا اہتمام کرنا چاہتے ہیں تاکہ بچے کا حفظِ قرآن مضبوط رہے،جس کا طریقہ یہ ہوگا کہ نمازِ عشاء کی جماعت گھر پر ادا کر کے نمازِ تراویح شروع کر دی جائے گی،جبکہ مسجد میں بھی باقاعدہ نمازِ تراویح کا اہتمام کیا جاتا ہے۔کیا یہ طریقہ شرعا درست ہے؟یا جو جائز طریقہ ہے،وہ بتا دیں۔
رقم ادھار میں پھنسی ہو تو قربانی کا کیا حکم ہے ؟
سوال: جن خواتین پر اس سال قربانی واجب ہو لیکن ان کی رقم ادھار میں پھنسی ہو اور پورا سال نہ ملے ،تو کیا تب بھی ان پر قربانی واجب ہو گی؟ادھار لے کر قربانی کا حکم ہے لیکن ان کو کہیں سے ادھار بھی نہ ملے اور ان کے پاس کچھ ایسا بھی نہ ہو جسے بیچ کر وہ قربانی کر سکیں۔تو ایسے میں کیا حکم شرعی ہے ؟