
جواب: تعریف نیچے آرہی ہے ۔) ہونا ضروری ہے ۔ جیسے شبنم کا پانی ہوا میں موجود نمی اور بخارات کے قطروں میں ڈھلی ہوئی صورت ہے ، ایسے ہی اے سی کا پانی بھی فضا ...
عمرہ کے لیے قرعہ اندازی میں جوئے کی صورت
سوال: ہمارے علاقے میں ایک کمیٹی بنی ہوئی ہے، وہ ربیع الاول میں لوگوں سے فی کس ایک ہزار روپے جمع کرتی ہے، جو افراد رقم دیتے ہیں ،ان کا نام قرعہ اندازی میں شامل کیا جاتا ہے، پھر قرعہ اندازی میں جس ایک شخص کا نام نکلتا ہے، اسے عمرے پر بھیج دیا جاتا ہے اور بقیہ افراد کو کچھ نہیں ملتا، تو برائے کرم اس طریقہ کار کے متعلق شرعی رہنمائی فرمائیں۔
آدمی اپنے وطن اصلی میں داخل ہوتے ہی مقیم ہو جاتا ہے
سوال: میں خانپور کا رہائشی ہوں۔ ہمارا پہلے رحیم یار خان مدنی مشورہ تھا اور اس کے بعد احمد پور شرقیہ بھی، لہٰذا میں پہلے خانپور سے رحیم یار خان مدنی مشورہ میں حاضر ہوا۔پھر وہاں سے احمد پور شرقیہ گیا۔احمد پور شرقیہ رحیم یار خان سے تقریباً 96کلو میٹر یعنی شرعی سفر بنتا ہے، جبکہ خانپور سے احمد پور شرعی سفر نہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ میں نے جو رحیم یار خان سے سفر شروع کیا اور راستہ میں خانپور سے بھی گزرا اس میں میں مسافر ہوا یا نہیں ؟اور مجھے قصر کرنی چاہیے تھی یا نہیں ؟جبکہ رحیم یار خان سے احمد پور سفر کرتے ہوئے عشاء کی نمازمیں نے احمد پور میں قصر کر کے پڑھی۔
چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ
جواب: شرعی فقیر کو صدقہ کردے بلکہ بہتر ہے کہ زید کو واپس کردے۔ مذکورہ انویسٹمنٹ کا ایک جائز طریقہ اب اگر نئے سرے سے (Fresh)انویسٹمنٹ(Investment) کر...
مسافر اپنا سامان بھول جائے تو ڈرائیور کیا کرے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ٹیکسی چلاتا ہوں بعض اوقات مسافر اترتے ہوئے اپنا سامان بھول جاتے ہیں تو میرےلئے اس سامان سے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟
حالتِ سفر میں نماز قضا ہوئی، گھر میں ادائیگی کے وقت اس قضا نماز کو قصر پڑھیں گے یا پوری؟
جواب: مسافرِ شرعی کی چار رکعت والی فرض نماز اگر حالتِ سفر میں فوت ہوجائے تو اُس کی قضا اگرچہ مقیم ہونے کی حالت میں پڑھے ،اُس میں قَصْرہی کرنی ہوگی، لہذا ...
معذورِ شرعی کی تعریف اور اس کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ شرعی معذور کی تعریف کیاہے؟نیز اگر قاری صاحب شرعی معذور ہوں تو وہ بچوں کوسبق دیتے یاسنتے ہوئےقرآنِ کریم کو بغیر حائل چھو سکتے ہیں یانہیں؟
خیار رؤیت کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہوتی ہے اور کس وجہ سے ختم ہوجاتا ہے؟
جواب: شرعی اعتبار سے متعین مدتِ انتہاء نہیں ہے، بلکہ اِس کے متعلق ضابطہ یہ ہے کہ جب تک اِس خیار کو ساقط کرنے کا کوئی سبب نہیں پایا جائے گا، تب تک یہ خیار ثا...
سڑکوں وغیرہ پرنفعِ عام کے لیے لگے ہوئے درختوں کے پھل کا حکم؟
جواب: مسافر خانہ ميں پھلدار درخت ہيں، اگر ایسے درخت ہوں، جن کے پھلوں کی قیمت نہيں ہوتی، تو مسافر کھا سکتے ہيں اور قیمت والے پھل ہوں، تو احتیاط یہ ہے کہ نہ ک...