سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: مسجد میں ہو خواہ مکان میں خواہ صحرا میں، اور اس کا علاج سترہ ہے کہ انگلی کا دَل (موٹائی)اور آدھ گزطول رکھتا ہو،الخ۔‘‘(فتاوی رضویہ، جلد22، صفحہ479، رضا...
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ اگر عورت خوشبو لگا کر گھر سے باہر نکلے،تو اس پر غسلِ جنابت کی طرح غسل کرنا لازم ہے،تاکہ اس کی نماز قبول ہو ۔ حوالے کے طور پر یہ حدیث پاک لکھی تھی کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے ایک خوشبو لگی ہوئی عورت گزری ، تو انہوں نے اس سے پوچھا: تم کہاں جا رہی ہو، اے اللہ کی بندی؟اس نے جواب دیا: مسجد جا رہی ہوں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا: کیا تم نے خوشبو لگائی ہے؟عورت نے کہا: ہاں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمنے فرمایا: جو بھی عورت خوشبو لگا کر مسجد جانے کے لیے نکلے ، اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں فرمائے گا ،جب تک وہ واپس آ کر اسی طرح نہ دھولے ،جیسے جنابت کا غسل کرتی ہے۔(مسند احمد)۔اس ضمن میں چند سوالات ہیں:(۱)کیا واقعی ایسی کوئی حدیث پاک ہے(۲)اگر ہے تو کیا عورت پر خوشبو لگانے کے سبب غسل کرنا لازم ہوجاتا ہے؟(۳)کیا عورت خوشبو نہیں لگاسکتی؟
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
جواب: راستہ بنادے گا اور اسے وہاں سے روزی دے گا جہاں اس کا گمان بھی نہ ہو اور جو اللہ پر بھروسہ کرے ،تو وہ اسے کافی ہے، بیشک اللہ اپنا کام پورا کرنے والا ہے...
سوال: عموماً گیس کے ہیٹر چلانے کے لیے ماچس کے ذریعے آگ جلائی جاتی ہے، اس کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے سمیل پیدا ہوتی ہے، تو کیامسجد کے اندر ماچس کے ذریعے ہیٹر چلا سکتے ہیں؟
تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟
جواب: راستہ بند کرنے کے لیے فقہ حنفی کے جلیل القدر فقیہ امام محمد رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فتوی دیا کہ ہر نشہ آور مائع چیز کا ایک قطرہ پینا بھی گ...
کیا مکروہ وقت میں نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں اور میت کو دفنا سکتے ہیں ؟
جواب: مفہوم سے استدراک ہے، کیونکہ تحفۃ الفقہاء کی عبارت کا مفہوم یہ ہے کہ جب جنازہ میں تاخیرنہ کرنا افضل ہے،تواصلاًکراہت رہے گی ہی نہیں (یعنی کراہتِ تنزیہی...
کیا یہ حدیث ہے کہ مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے ؟
جواب: مفہوم کے لحاظ سے یہ روایات صحیح ہیں کہ ان کے مفہوم پر دیگر چند روایات شاہد ہیں ۔ محدثینِ کرام علیہم الرضوان کے اقوال : علامہ سخاوی رَحْمَۃُاللہ تَ...
گھر میں ایک سے زیادہ مسجد بیت بنانا
سوال: کیا گھر میں ایک سے زیادہ مسجد بیت بنا سکتے ہیں یا نہیں؟
مسجد کے بور سے شادی کے لئے پانی کی ٹینکی بھرنا
سوال: مسجد زیر تعمیر ہے، وہاں پر مسجدکاہی بور ہے، پاس میں کسی شخص کے ہاں شادی ہے، وہ شخص مسجد کی خدمت بھی کرتے رہتے ہیں، لیکن وہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے بور کے پانی کی ضرورت ہے مجھے ٹینکی بھرنی ہے۔ کیا ان کو پانی بھرنے کی ہم اجازت دے سکتے ہیں؟
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: مفہوم، تو اس کے کلام ہونے میں کیاشک رہا ،اگرچہ صورۃً قرآن یاذکر، و لہٰذا اگرنماز میں کسی یحییٰ نامی کو خطاب کی نیت سے یہ آیہ کریمہ﴿ یٰیَحْیٰی خُذِ الْ...