
سوال: اگر کسی کی کسی دن کی فجر، ظہراور عصر کی نمازیں قضا ہو گئیں، اب جب وہ مغرب کی نما زپڑھے گا، تو کیا پہلے اسے قضا شدہ نمازیں ادا کرنی پڑیں گی یا وہ پہلے مغرب کی نماز بھی پڑھ سکتا ہے؟
ظہر کی نماز آخری وقت میں پڑھنے سے ہوگی یا نہیں ؟
جواب: مغرب،عشاء اوروترکی نمازاداہونے کے لیے ان کے وقت میں تکبیرتحریمہ کہناکافی ہے ، لہذااگران کے وقت میں تکبیرتحریمہ کہہ لی جائے ،خواہ اس کے بعدان کاوقت نکل...
امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر امام نے مغرب کی نماز پڑھاتے وقت تیسری رکعت مکمل کرکے تشہد پڑھ لیا، اس کے بعد پھر سےسیدھے کھڑے ہوگئے اور فوراً یاد آنے یا لقمہ ملنے پر دوبارہ بیٹھ گئے اور بغیر سجدہ سہو کیے سلام پھیر دیا، کیا ایسا کرنا درست تھا اور نماز ہوگئی یا بیٹھنے کے بعد اولاً دوبارہ تشہد پڑھتے اس کے بعد سجدہ سہو کرکے پھر سے تشہد پڑھتے اور سلام پھیرتے تو صحیح تھا؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں۔
سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟
سوال: فجر، مغرب اور عشاء کی فرض نماز میں امام کے پیچھے مقتدی آخری دو رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ پڑھتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ظہر اور عصر کی چاروں ہی رکعتوں میں مقتدی کو سورۃ الفاتحہ پڑھنا ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: راجہ شعبان (via،میل)
جواب: مغرب“ترجمہ:وتر مغرب کی نماز کی طرح ہے۔(مؤطا امام محمد، ج1،ص96، مطبوعہ بیروت) اسی طرح کی روایت حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے سے منقول ہے۔(مؤطا ام...
لا اکراہ فی الدین کے مطابق سارے احکام پر عمل ضروری نہیں؟
جواب: مغرب کی تین، باقی کی چار چار رکعتیں کیوں ہیں؟ تعرف براءت رحم کےلئے ایک حیض کافی تھا ، تین اگر احتیاطاً رکھے گئے ، تو عدت وفات حیضوں سے بدل کر مہینے کی...
امام صاحب کا فرض کی تیسری رکعت میں بلند آواز سے تعوذ و تسمیہ پڑھنا کیسا؟
جواب: مغرب کی تیسری رکعت میں تشہد پڑھ لے تو مطلقاً اس پر سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا کہ ان رکعات میں نمازی کو تسبیح پڑھنے،خاموش رہنے اور قراءت کا اختیار ہے۔ پس ...
مسبوق اپنی رہ جانے والی نمازمیں قعدہ کس کس وقت کرے گا ؟
سوال: مغرب کی نمازمیں مقتدی،تیسری رکعت میں امام کےساتھ شامل ہوا،تواپنی بقیہ دورکعتیں جب پڑھنےکھڑا ہوگا،تواپنی پہلی رکعت میں بھی قعدہ کرےگا،یاصرف اپنی دوسری اورآخری رکعت میں قعدہ کرےگا؟ (2)اسی طرح چاررکعت والی نمازمیں جس مقتدی کی تین رکعت نکل جائیں،تووہ ان تین رکعتوں میں سےکونسی رکعت میں قعدہ کرے گا ؟
مسجدمیں تنہافرض پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہوجائے توکیاکرے؟
جواب: مغرب میں جب تک دوسری رکعت کاسجدہ نہیں کرلیاتوڑکرجماعت میں شامل ہوجائے اوراگردوسری رکعت کاسجدہ کرلیاتواب ان دونوں نمازوں (فجراور مغرب) میں توڑنے کی اجا...
پہلی دو رکعت کے بجائے آخری دو رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھی جائے،تو کیا حکم ہے؟
جواب: مغرب کی کوئی سی بھی دو رکعت میں مطلقاً قراءت کرنا فرض اور پہلی دو ہی میں ہونا واجب ہے،لہٰذا اگر کوئی قصداً پہلی دو رکعتوں میں قراءت بالکل نہ کرے مگر ...