سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 869 results

131

جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟

جواب: لینا ،یہ اجارہ فاسد ہے مثلاً کپڑا بننے کے لیے سوت دیا اور یہ کہہ دیا کہ آدھا کپڑا اجرت میں لے لینا یا غلہ اٹھا کر لاؤ،اس میں سے دو سیر مزدوری لے لینا...

131
133

اس شرط پر قرض دینا کہ مقروض اسے مارکیٹ سے کم ریٹ پر اشیاء بیچے گا؟

جواب: لینا حرام قطعی کہ سود لینے والے پر اللہ و رسول کی لعنت ہے ،صحیح حدیثوں میں فرمایا:’’الربا ثلثۃ و سبعون حوباً ایسرھن کان یقع الرجل علی امہ ‘‘یعنی سود ک...

133
134

اس شرط پر موبائل بیچنا کہ ایک ہفتے بعد واپس خرید لوں گا ، کیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں موبائل کی خرید وفروخت کا کام کرتا ہوں۔ بعض اوقات کوئی کسٹمر آتا ہے اور مجبوری کی وجہ سے موبائل بیچتا ہے، لیکن وہ بیچنا نہیں چاہتا۔اس لیے وہ میرے ساتھ اس طرح کا معاہدہ کرتا ہے کہ آپ موبائل مجھ سے خرید کر ایک ہفتے کےلیے اپنے پاس رکھ لو۔ اگر میں ایک ہفتے تک واپس آگیا، تو کچھ اضافی رقم دے کر آپ سے موبائل واپس لے لوں گااور یہ اضافی رقم طے ہو جاتی ہے کہ دو ہزار یا تین ہزار اضافی رقم ہوگی اور اگر نہ آیا تو آپ کی مرضی، چاہے آپ موبائل بیچیں، یا خود استعمال کریں۔ اس کے بعد دونوں فریق اس معاہدے کے پابند ہوتے ہیں، اگر بالفرض مجھے کوئی دوسرا کسٹمر آ کر دس ہزار منافع کی بھی آفر کرتا ہے، تو میں وہ قبول نہیں کر سکتا ، بلکہ موبائل کےمالک کو ہی موبائل واپس کرنےکا پابند ہوتا ہوں اور اس سے نفع بھی وہی لوں گا جو ہمارا آپس میں طے ہو چکا ہو۔ مثال کے طور پر میں نے اس سے موبائل پچیس ہزار کا لیا ہو تو ہفتے بعد اس کو اٹھائیس ہزار کا بیچ دوں گا۔میرا سوال یہ ہے کہ اس طرح کی خرید وفروخت کرنا شرعی طور پر جائز ہے یا نہیں؟

134
135

نذر و نیاز کی شرعی حیثیت اور منت و نذر کی اقسام

جواب: لینا ، جو لازم نہیں تھی ، مثلاً یہ کہنا کہ میرا یہ کام ہو جائے ،تو میں 100 نفل پڑھوں گا وغیرہ ۔ نذرِ شرعی کی کچھ شرائط ہوتی ہیں،اگر وہ پائی جائی...

135
136

شراکت کے کاروبار میں دونوں شریکوں کا نقصان کتنے فیصد ہوگا؟

سوال: ایک نے 74500، دوسرے نے 51460 بطور شرکت دئیے، منافع میں 55 % اور %45 کی شرط لگائی ، اب تجارت میں نقصان ہوگیا 40000 ہزار روپے بچے ، نقصان میں کسی طرح کی شرط نہیں تھی ، اب مابقی کی تقسیم کس طرح ہوگی ؟ہر ایک کو کتنے روپے ملیں گے؟

136
137

گاہک کوکسی اور کے پاس بھیجنے پر کمیشن لینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا کام ویب ڈیزائننگ (Designing)کا ہے ۔کبھی ایسا ہوتا ہےکہ ہم سے کوئی ویب سائٹ بنوانے کے لئے میل یا فون پر رابطہ کرتا ہے لیکن وقت نہ ہونے کی وجہ سےہم اُسے کسی اور کے پاس بھیج دیتے ہیں اور جس کے پاس ہم نے یہ گاہک ریفر (Refer)کیا اس سے کچھ نفع طے کرلیتے ہیں۔کیا ایسی صورت میں ہمارا اس ویب سائٹ بنانے والے سے نفع لینا درست ہے؟

137
139

کپاس کی فصل میں لکڑیوں پر بھی عشر ہوگا یا نہیں ؟

جواب: منافع حاصل کرنا مقصود نہ ہو(اس میں عشر واجب نہیں ) جیسے لکڑی یا کپاس کا درخت ۔(متن تنویر الابصار و شرح درمختار ، ج 3 ، ص 315 ، مطبوعہ : کوئٹہ) درم...

139
140

دو طرفہ بروکری لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ بروکر کاخریداراور فروخت کنندہ دونوں سے بروکری لینا کیسا ہے؟

140