
غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے ویجی ٹیبل پیزا لینا
جواب: مکروہ تنزیہی یعنی مناسب نہیں کہ بے ضرورت ارتکاب کرے اور کیا تو کچھ حرج بھی نہیں۔"(فتاوی رضویہ، ج04،ص493-499،رضافاونڈیشن،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ...
دھوپ کے گرم پانی سے وضو یا غسل کرنا
جواب: مکروہ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ ہے کیونکہ اس سے برص کی بیماری لگنے کااندیشہ ہے، لیکن اگر کوئی اس سے وضو یا غسل کرلے تو اس میں گناہ والی کوئی بات نہیں اور ...
کیا جانوروں کے گردے کھانا جائز ہے؟
جواب: مکروہ تنزیہی و ناپسندیدہ ہے۔ گردے کھانے کےمکروہ ہونے کے بارے میں کنزالعمال، جامع الصغیر وغیرہ کتبِ احادیث میں مذکور ہے:”والنظم للاول“ کان یکرہ ال...
ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا پینا کیسا ؟
جواب: مکروہ تنزیہی ہے ، احادیث میں برتن کی ٹوٹی ہوئی جگہ سے پینے سےمنع فرمایا اور شارحین نے اس کی وجوہات یہ بیان فرمائیں کہ ٹوٹے ہوئے برتن میں پینے کی صو...
نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟
سوال: نمازِ عید سے پہلے اور عیدکی نماز کے بعد نفل پڑھنا شرعاً مکروہ عمل ہے؟اگر ایسا ہی ہے،تو اس مکروہ سے کیا مراد ہے،مکروہِ تحریمی یا مکروہِ تنزیہی؟ رہنمائی فرما دیں ۔
کیا مکروہ وقت میں نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں اور میت کو دفنا سکتے ہیں ؟
سوال: تین اوقاتِ مکروہہ میں نماز ِجنا زہ پڑھنا اور تدفین کرنا کیسا؟نیز صحیح مسلم کی حدیث پاک جس میں اوقاتِ مکروہہ میں تدفین کے متعلق ہے:’’ كان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم ينهانا أن نصلي فيهن، أوأن نقبر فيهن موتانا ‘‘ اس سے کیا مراد ہے؟
امام کا ایک رکعت میں دو سورتیں ملانا کیسا؟
جواب: مکروہِ تنزیہی ہے، بلکہ امام کا دو سورتیں ملانا اگر مقتدیوں پر گراں گزرتا ہو تو یہ مکروہِ تحریمی و ناجائز و گناہ ہے، بشرطیکہ امام مسنون مقدار سے زائد ق...
نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا،کیا اس سے بینائی چلے جانے کا اندیشہ ہے؟
جواب: مکروہِ تحریمی و ناجائز ہے اور چہرہ گھمائے بغیر صرف آنکھیں پھیر کر بلا ضرورت اِدھر اُدھر دیکھنا مکروہِ تنزیہی اور ناپسندیدہ عمل ہے اور اگر کبھی ...
فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا
جواب: مکروہ تحریمی ہوگئی تھی اور اگر واجب کے چھوٹنے یا نماز کی کراہت تحریمی کا یقین یا ظن غالب نہیں،محض وسوسہ و اندیشہ ہے کہ ہو سکتا ہے کوئی واجب چھوٹ گیا...
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
سوال: (1)قبرستان میں قرآن کریم کی تلاوت کرنے اور اس کا ثواب ایصال کرنے کا کیا حکم ہے؟ (2)کیا امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک قبرستان میں قرآن کریم پڑھنا مکروہ ہے؟ (3)نیز ایک حدیث مبارک ہے کہ گھروں میں سورت بقرہ کی تلاوت کرو اور ، اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ۔(مفہومِ حدیث) اس سے یہ استدلال کیا جاتا ہے کہ گھروں میں تلاوت نہ کرنے کو قبرستان کی طرح قرار دیا گیا، جس کا مطلب یہ ہوا کہ قبرستان میں تلاوتِ قرآن نہیں کی جاسکتی ۔ اس استدلال کی کیا حقیقت ہے؟