
گھوڑے کے گوشت کا حکم؟ گھوڑے کا گوشت حلال ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ سوشل میڈیاپر بعض حنفی علماء سے یہ مسئلہ سنا کہ گھوڑے کا گوشت کھانا، جائز و حلال ہے اور ان کا کہنا ہے کہ صحابہ کرام علیہم الرضوان نے گھوڑے کا گوشت کھایا ہے، لہٰذا گھوڑا حلال ہے نیز گھوڑے کے گوشت کو امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے اس وجہ سے مکروہ تحریمی قرار دیاکہ یہ آلۂ جہاد ہے اور اسے کھانے سے آلۂ جہاد میں کمی آئے گی، جبکہ آج کے دور میں جدید اسلحے سے جنگیں ہوتی ہیں، اب گھوڑا آلۂ جہاد نہیں رہا، تو موجودہ دور میں گھوڑے کا گوشت کھانے میں آلۂ جہادکی تقلیل والی علت نہیں پائی جاتی، لہٰذا فی زمانہ اسے کھانے کی اجازت ہو گی۔ اس حوالے سے تفصیل کے ساتھ حکمِ شرعی بیان کر دیجئے؟
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
سوال: (1)قبرستان میں قرآن کریم کی تلاوت کرنے اور اس کا ثواب ایصال کرنے کا کیا حکم ہے؟ (2)کیا امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک قبرستان میں قرآن کریم پڑھنا مکروہ ہے؟ (3)نیز ایک حدیث مبارک ہے کہ گھروں میں سورت بقرہ کی تلاوت کرو اور ، اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ۔(مفہومِ حدیث) اس سے یہ استدلال کیا جاتا ہے کہ گھروں میں تلاوت نہ کرنے کو قبرستان کی طرح قرار دیا گیا، جس کا مطلب یہ ہوا کہ قبرستان میں تلاوتِ قرآن نہیں کی جاسکتی ۔ اس استدلال کی کیا حقیقت ہے؟
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
جواب: علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’من ترک شعرۃ من جسدہ من جنابۃ لم یغسلھا فعل بہ کذا و ک...
نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟
جواب: علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللہُ تَعَالیٰ وَجْھَہٗ الْکَرِیْم نے ایک شخص کو نمازِ عید کے بعد نفل پڑھتے ہوئے دیکھا،تو اس کو منع نہ فرمایا اور آپ کا منع...
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
جواب: نادلالۃً قبول ہے، جیسے حمام میں جامہ دار (لباس کے منتظم )کے سامنے کپڑے رکھنا۔(درمختار مع ردالمحتار، کتاب الایداع، ج08، ص526، مطبوعہ کوئٹہ) بحر ا...
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: علی قاری حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1014ھ/1605ء) لکھتے ہیں : ”يسترن بعض بدنهن ويكشفن بعضه اظهارا لجمالهن وابرازا لكمالهن وقيل: يلب...
آن لائن آرڈر پر مٹکے اور گملے تیار کر کے بیچنے کا حکم
جواب: نادے یہ صورت استصناع کہلاتی ہے کہ اگر اس چیز کے یوں بنوانے کا عرف جاری ہے اوراس کی قسم وصفت وحال وپیمانہ وقیمت وغیرہا کی ایسی صاف تصریح ہوگئی ہے کہ کو...
حضور ﷺ کا نام مبارک سن کر درود شریف پڑھنا
سوال: رسول اللہ یا آقا کہنے سے بھی درودِ شریف واجب ہوگا یا صرف اسم گرامی محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمکہنے یا سننے سے ہی درود شریف پڑھنا واجب ہوتا ہے؟ سائل :سلمان ہاشمی قادری
سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: نادراً سنت مؤکدہ کے ترک کی صورت میں، تو وہ فاسق ہی نہیں ہوگا،لہذا اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہوگااور جہاں تک عادتاً ترک کے ثابت ہونے پر اُس کے پیچ...
جواب: علیہ نے اعتراض کرتے ہوئے فرمایا :یہ مشکل ہے، کیونکہ قرآن پاک کی تلاوت عبادت مقصودہ بھی ہے اور اس کی جنس سے فرض بھی موجود ہے،جیسے نماز میں کی جانے وا...