
سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح کرنے حکم
سوال: زیدنے کسی بیوہ عورت سے شادی کی ۔ اوراس بیوہ عورت کی پہلے شوہرسے ایک بیٹی ہے ،توکیازیدکابیٹا اپنی سوتیلی ماں کی اس بیٹی سے نکاح کرسکتاہے ؟شرعااس نکاح کی ممانعت تونہیں ؟
برقع یا نقاب پہن کر ٹیلی ویژن پر نعت خوانی
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ کیا کوئی عورت برقع یا نقاب پہن کر ٹیلی ویژن پر نعت خوانی کر سکتی ہے؟
جس لڑکی نے چھوٹے بھائی کے ساتھ والدہ کا دودھ پیا ہو اس سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: زید کا رشتہ ہندہ سے مانگ رہے ہیں جبکہ ہندہ نے زید کے چھوٹے بھائی کے ساتھ مدتِ رضاعت میں زید کی ماں (خالدہ)کا دودھ پیا ہوا ہے۔ کیا اس صورت میں یہ نکاح درست ہوگا ؟
رضاعی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا ؟
سوال: فاطمہ نے احمد کو دودھ پلایا، پھر فاطمہ کا شوہر فوت ہو گیا تو فاطمہ نے دوسرا نکاح کر لیا ۔ جس سے ایک بیٹا علی پیدا ہوا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا علی کا نکاح احمدکی بیٹی زینب سے ہو سکتا ہے؟
کیا دنیا کے میاں بیوی جنت میں ایک ساتھ ہوں گے ؟ اور مطلقہ عورت کس کے ساتھ ہوگی ؟
جواب: نکاح نہ کیا ہو۔ سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرّحمٰن فتاویٰ رضویہ شریف میں حدیث ِ پاک نقل فرماتے ہیں ’’ قالت أم سلمۃ بلغنی أنہ لیس ا...
کیا میاں بیوی کے کچھ عرصہ دوررہنے سے طلاق ہوجاتی ہے ؟
جواب: نکاح قائم ہے اور لوگوں کا یہ کہنا کہ میاں بیوی اتنا عرصہ دور رہیں تو طلاق خود بخود ہو جاتی ہے یہ غلط ہے کیونکہ میاں بیوی میں جدائی خواہ کتنی ہی لمبی ...
انتقال کے بعدچالیس دن تک قبر پر اگربتی جلانا
جواب: خوانی وغیرہ کے وقت حاضرین کو خوشبوپہنچانے کے لئے جلائی جائے ،بلاوجہ نہ جلائی جائے کہ یہ اسراف اور ضیاعِ مال ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے :”عود لوبان...
جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟
جواب: پیسہ دے کرنقصان ہونے کی صورت میں زیادہ رقم کے ساتھ نقصان کی تلافی حاصل ہو جاتی ہے، اوراگر کار کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا، تو اس صورت میں جمع کروائی گئ...