سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 6084 results

131

ماہ رجب میں روزہ رکھنے کی ممانعت سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح

سوال: زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان، ویقول :کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینا ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟

131
132

ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنا اور اجرت لینا کیسا؟

جواب: وہ اس میں صاحب اختیار ہیں ، لہٰذا ایڈیٹنگ کر کے دینےوالے کے سَر کوئی الزام نہیں ہوگا ، جبکہ وہ ان کے فعل پر تعاون کی نیت نہ رکھتا ہو ، کہ قرآن پاک م...

132
133

قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں

سوال: ہم جَلانے کی مختلف اشیاء مثلاً: کوئلہ اور لکڑی وغیرہ فیکٹری میں سپلائی کرتے ہیں۔جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ہم کاروباری افراد سے یہ چیزیں خریدتے ہیں اور انہیں کہتے ہیں کہ یہ مال فلاں فیکٹری میں پہنچا دو۔جب گاڑی مال لے کر فیکٹری میں پہنچتی ہے،تو فیکٹری کا چیکر مال کو چیک کرتا ہے اور مال میں جتنی مٹی وغیرہ شامل ہوتی ہے،اس کا وزن کاٹ کر اصل مال کی رسید بناتا ہے،مثلاً: ہزار کلو مال ہے اور اس میں پچاس کلو مٹی وغیرہ ہے،تو وہ ساڑھے نو سو کلو وزن کے حساب سے پرچی بنائے گا،مالک بھی اتنے وزن پر متفق ہوتاہے،پھر گاڑی والا وہ رسید ہمیں بھیج دیتا ہے اور ہم اتنی قیمت مالک کو بھیج دیتے ہیں اور اپنی رقم فیکٹری سے وصول کر لیتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟

133
134

مسافر کب سے کب تک نماز میں قصر کرے گا ؟

جواب: وہ جب تک اپنے شہر یا گاؤں کی آبادی سے باہر نہ ہو جائے، فرض نماز میں قصر نہیں کرے گا۔ (عمدۃ القاری، جلد7، صفحہ132، مطبوعہ داراحیاء التراث العربی، بیروت...

134
135

دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟

جواب: وہ پائی جائیں،تو جمعہ درست ہو گا،ورنہ نہیں اور بعض صورتوں میں گناہ بھی ہو گا۔ان شرائط میں سے ایک شرط یہ ہے کہ جس جگہ جمعہ ادا کیا جا رہا ہے،وہ اسلامی...

135
136

قربانی کی نیت سے جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم قربانی کے لیے جانور خرید کراپنےعلاقے میں لائے ،تو وہ ایک آدمی کو پسند آگیا ۔ وہ کہتا ہے کہ یہ جانور مجھے بیچ دو اور آپ اپنے لیے دوسرا جانور خرید لواوراس آدمی کوجانوربیچنے سےہمیں نفع بھی مل رہا ہے،کیا ہم وہ جانوراسے بیچ سکتے ہیں ؟ نوٹ :وہ جانور غنی نے قربانی کے لیے خریدا تھا۔

136
137

نیک ہونے کے باوجود تکلیفیں کیوں آتی ہیں ؟

جواب: وہ ہمارے ہاں علم کی کمی کی وجہ سے عبادتیں بھی صحیح طریقہ سے ادا ہونا کم ہے جس کی وجہ سے بندہ گناہ گار ہو رہا ہوتا ہے اور ہمیں اس بات کا پتا نہیں چلتا ...

137
138

درود پاک لکھنے کی فضیلت پر ایک حدیث پاک کی وضاحت

جواب: وہاں لکھارہے گا،توفرشتے ان کے لیے استغفارکرتے رہیں گے ۔ شرف اصحاب الحدیث میں ہے:”أخبرنا محمد بن علي بن الفتح، قال: حدثنا عمر بن إبراهيم المقرئ، قا...

138
139

تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم

جواب: وہ بھی ناجائز و گناہ ہے، البتہ اگر کوئی چاہتا ہے کہ گناہ بھی نہ ہو اور اجرت بھی جائز ہو جائے، تواس کی درج ذیل دو صورتیں ہو سکتی ہیں: (۱) ایک صور...

139
140

بھینس کی قربانی سے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی فتوی

جواب: وہ تمہارا صریح دشمن ہے۔ آٹھ نر اور مادہ ایک جوڑا بھیڑ کا اور ایک جوڑ ابکری کا ،تم فرماؤ کیا اس نے دونوں نر حرام کیے یا دونوں مادہ یا وہ جسے دونوں ماد...

140